• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامعہ لاہور الاسلامیہ باتصویر

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ما شا ء اللہ ...سب سے پہلے تو کلیم حیدر بھائی کا شکریہ کے قرآن و حدیث کی روشنیوں سے چمکتا دمکتا اور دنیاوی آسائشوں سے سجا یہ توحیدی مرکز ہمیں دیکھا کر ہمارا دل ٹھنڈا کردیا.جزاک اللہ خیرا
دیکھنے کے بعد دل تو یہ کرتا ہے کہ رمضان المبار ک جیسا مقدس مہینہ اس مقدس مرکز میں گزاروں.یعنی حقیقی طور پر دیکھنے کی خواہش پیدا ہوئی ہے.
اللہ اس مرکز کو شاد و آباد رکھے.آمین
اللہ اس مرکز کو حاسدوں کے حسد سے اور شریروں کے شر سے محفوظ رکھے.آمین
اللہ اس کی انتظامیہ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے.آمین
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
Need the address of jamia

السلام عليكم
I want to know about the address of Jamia Lahore Islamia,Jamia rehmania and other institutes running under Ahle hadees body.

JAZAKALLAH
میرا بھی یہی سوال ہے کہ جامعہ اسلامیۃ کا ایڈریس اور گوگل نقشہ شئیر کر دیا جائے تاکہ جلد از جلد ایسا بہترین مرکز دیکھا جا سکے۔ اور اگر ہو سکے تو لاہور میں موجود دیگر اہل حدیث مدارس کے ایڈریس بھی شئیر کیے جائیں۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
 
Top