• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامع ترمذی

marazzaq

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبراتہ
براہ کرم جامع ترمذی کا سلفی شرح ومع تخریج کے مہیا کریں ۔ اس سے پہلے بھی مطالبہ کرچکا ہوں ۔جزاک اللہ خیر
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبراتہ
براہ کرم جامع ترمذی کا سلفی شرح ومع تخریج کے مہیا کریں ۔ اس سے پہلے بھی مطالبہ کرچکا ہوں ۔جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی،
ہماری اطلاعات کے مطابق تو ترمذی کا کوئی جدید سلفی ترجمہ ہی مارکیٹ میں نہیں آیا لہٰذا شرح و تخریج تو اور بھی مشکل ہے۔ اگر آپ کو یا کسی اور صاحب کو کسی جدید سلفی ترجمہ یا شرح کا معلوم ہو تو ہمیں ناشر کا کچھ نام اتہ پتہ بتائیں، ہم ان شاءاللہ اس کو آن لائن مہیا کرنے کی کوشش کریں گے۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
جامع ترمزی از محمد یحی گوندلوی

اسلام علیکم ! جامع ترمذی کا ترجمہ از جناب یحی گوندلوی کچھ عرصہ قبل شائع ہوا تھا ۔اور ناشر کا نام غالباََ "" جامعہ تعلیم القرآن "" ہے ۔ یہ کتاب لاہور میں شیش روڈ محل پر واقع مولانا محمد عطاء اللہ حنیف کی لائبریری میں ہے ۔ یہ کتاب ٤ جلدوں پر مشتمل ہے ۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ شاکر بھائی اگر جدید نہ ہو تو علامہ وحید الزماں رحمہ اللہ علیہ کا ہی شائع کردیں جزاک اللہ خیر
جامع ترمذی کا ترجمہ از محمد یحی گوندلوی ،لاہور میں شیش روڈ محل پر واقع مولانا عطاء اللہ حنیف کی لائبریری میں موجود ہے ۔کتاب ٤ جلدوں پر مشتمل ہے ۔کتاب کے ٹائیٹل پر لکھا ہے کہ یہ کتاب امام البانی کی تحریج کردہ جامع ترمذی کا ترجمہ ہے ۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی،
ہماری اطلاعات کے مطابق تو ترمذی کا کوئی جدید سلفی ترجمہ ہی مارکیٹ میں نہیں آیا لہٰذا شرح و تخریج تو اور بھی مشکل ہے۔ اگر آپ کو یا کسی اور صاحب کو کسی جدید سلفی ترجمہ یا شرح کا معلوم ہو تو ہمیں ناشر کا کچھ نام اتہ پتہ بتائیں، ہم ان شاءاللہ اس کو آن لائن مہیا کرنے کی کوشش کریں گے۔
اسلام علیکم !جناب ارشاد الحق اثری اپنی کتاب ""پاک و ہند میں علمائے اہلحدیث کی خدمات حدیث"" کے صفحہ ١٠٥ پر لکھتے ہیں """صحیح سنن الترمذی ،ترجمہ و تشریح ،مولانا ابو انس محمد یحیی گوندلوی اثری ،علامہ البانی کی صحیح الترمذی کا ترجمہ مع تشریح و تفھیم پر مشتمل ہے ۔""
منتظمین حضرات سے فرمائیش ہے اس کتاب کو kitabosunnat.com پر اپلوڈ کیا جائے تاکہ شائیقین اس سے مستفید ہو سکیں۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اسلام علیکم !جناب ارشاد الحق اثری اپنی کتاب ""پاک و ہند میں علمائے اہلحدیث کی خدمات حدیث"" کے صفحہ ١٠٥ پر لکھتے ہیں """صحیح سنن الترمذی ،ترجمہ و تشریح ،مولانا ابو انس محمد یحیی گوندلوی اثری ،علامہ البانی کی صحیح الترمذی کا ترجمہ مع تشریح و تفھیم پر مشتمل ہے ۔""
منتظمین حضرات سے فرمائیش ہے اس کتاب کو kitabosunnat.com پر اپلوڈ کیا جائے تاکہ شائقین اس سے مستفید ہو سکیں۔
یہ کتاب کہاں سے مل سکتی ہے؟
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
السلام علیکم ! محترم انس نضر صاحب ،مولانا یحیی گوندلوی صاحب کی مذکورہ کتاب عرصہ قبل " مولانا عطاء اللہ حنیف صاحب کی لائبریری واقع شیش محل روڈ لاہور میں دیکھی تھی ۔کتاب ٤ جلدوں پر مشتمل ہے ۔مکتبہ کا نام مجھے اب یاد نہیں ۔
لائبریری سے رابطہ کرنے پر معلومات مل سکتی ہیں ۔
 
Top