• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جب تک سانس ہے، چانس ہے :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جب تک سانس ہے، چانس ہے :


توبہ

عن ابن عمر رضي الله عنهما فال قال النَّبيِّ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم: "إِنَّ الله عزَّ وجَلَّ يقْبَلُ توْبة العبْدِ مَالَم يُغرْغرِ"

﴿سنن الترمذی3537﴾

10342756_390995207705413_786559595035215156_n.jpg
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10245504_624720017596271_7346792014633339972_n (1).jpg

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتاہے تو اس سے عمل کراتاہے، عرض کیا گیا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیسے عمل کراتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : موت سے پہلے اسے عمل صالح کی توفیق دیتا ہے

(ترمذي : 2142 ، ، تخريج مشكاة المصابيح (الألباني) : 5218)
 
Last edited:

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جب تک سانس ہے، چانس ہے !!!
توبہ
عن ابن عمر رضي الله عنهما فال قال النَّبيِّ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم: "إِنَّ الله عزَّ وجَلَّ يقْبَلُ توْبة العبْدِ مَالَم يُغرْغرِ"​
﴿سنن الترمذی3537﴾

6880 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
عامر بھائی مجلس علمی سوسائٹی والے کون لوگ ہیں؟
پلیز کچھ ان کے بارے میں ضرور بتائیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عامر بھائی مجلس علمی سوسائٹی والے کون لوگ ہیں؟
پلیز کچھ ان کے بارے میں ضرور بتائیں۔

آپ نے اچھا سوال کیا یہ دیوبندیوں کا فیس بک پر پیج ہے - اس پیج کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں وہ صرف وہ مسائل لے کر آئے گے جس میں اختلاف نہ ہو آپ ان کے اس پیج کا تفصیلی وزٹ کریں کوئی ایک پوسٹ بھی اس میں آپ کو نماز کے طریقے کے بارے میں نہیں ملے گی - ان کی ویب سائڈ لنک یہ ہے جبکہ فیس بک پر ان کا پیج لنک یہ ہے

اور اس پیج پر شیخ البانی رحمہ اللہ کے حوالے سے بھی پوسٹ ملے گی - باقی آپ خود اس پیج کا مطالعہ کریں اور اپنی قیمتی رائے ضرور دے اس پیج کے حوالے سے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ نے اچھا سوال کیا یہ دیوبندیوں کا فیس بک پر پیج ہے - اس پیج کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں وہ صرف وہ مسائل لے کر آئے گے جس میں اختلاف نہ ہو آپ ان کے اس پیج کا تفصیلی وزٹ کریں کوئی ایک پوسٹ بھی اس میں آپ کو نماز کے طریقے کے بارے میں نہیں ملے گی - ان کی ویب سائڈ لنک یہ ہے جبکہ فیس بک پر ان کا پیج لنک یہ ہے

اور اس پیج پر شیخ البانی رحمہ اللہ کے حوالے سے بھی پوسٹ ملے گی - باقی آپ خود اس پیج کا مطالعہ کریں اور اپنی قیمتی رائے ضرور دے اس پیج کے حوالے سے
کچھ ایسی پوسٹس بھی ہیں یہاں جن سے مجھے اختلاف ہے، بہرحال اچھی بات شئیر کرنی چاہئے، لیکن دیکھ بھال کر۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاکم اللہ خیرا عامر بھائی۔
لیکن ایک دو بار کچھ ایسے امیجز بھی دیکھیں ہیں ، جو مسلکی اختلافات تو نہیں رکھتے ، البتہ دین اسلام کے بعض احکام سے ٹکراتے ضرور ہیں۔
میں تو سلفی جماعت سے وابستہ سمجھ رہی تھی ویسے۔مگر دیکھوں گی ان شاء اللہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
13087602_976018959133040_8329572422376557129_n.jpg


توبہ کرنے میں غفلت اور کوتاہی ؟

ہر مکلف انسان پر ہر لمحہ اپنے گناہوں سے توبہ کرنا ضروری ہے ، اللہ تعالی فرماتا ہے کہ

( اے مسلمانو! تم سب کے سب اللہ کی جناب میں توبہ کرو، تاکہ تم نجات پاؤ )

(سورة النور :31)
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

’’ اے لوگو! اللہ کی طرف توبہ کرو ، میں روزانہ سو مرتبہ اللہ کے سامنے توبہ کرتا ہوں‘‘

---------------------------------------------------------------------
(صحیح مسلم ، كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار : 2702 (6523))
 
Top