saghir
رکن
- شمولیت
- مارچ 13، 2011
- پیغامات
- 35
- ری ایکشن اسکور
- 136
- پوائنٹ
- 58
علومِ حدیث کے شائقین کے لئے اہم خوشخبری
فضیلۃ الشیخ المحدث ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کراچی میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام منعقدہ علمی دورے میں جرح والتعدیل کے اصول و ضوابط اور صحیحین پر ناقدین کے اعتراضات کا مدلل ومسکت و مفصل جواب دینگے ان شاء اللہ العزیز۔
پروگرام آن لائن بھی جاری ہے
مورخہ25،26،27 جنوری، بروز اتوار، پیر، منگل ۔ صبح 10:00 بجے تا دوپہر، پاکستانی معیاری وقت کے مطابق
آن لائن سماعت فرمانے کے لئے
http://islamfort.com/

اٹیچمنٹس
-
62.1 KB مناظر: 345