• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جسمانی صحت کے متعلق کتاب چاہیے

شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
182
پوائنٹ
58

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اب لنک تو اوپن ہو گیا ہے لیکن فائلیں صحیح طریقے سے ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہیں سلفی بھائی۔
بھائی ایک فائل ڈاؤنلوڈ ہوئی لیکن وہ اوپن نہیں ہوئی ور اس پر لکھا ہوا تھا Book For Woman
بھائی یہ تو عورتوں کے لیے کتاب ہے مجھے تو مردانہ معاملات کے لیے کتاب چاہیے۔
 
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
182
پوائنٹ
58
اسلام و علیکم
بھای ارسلان آپ مجھے اپنی ای میل آی ڈی دیں میں آپ کو ای میل میں attach کرکے بھیج دونگا اس فولڈر میں تین کتابیں ہیں ایک مردوں کے مسایل پر ہے اور ایک عورتوں کے مسایل پر اور ایک مردوں اور عورتوں سے متعلق ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر اوپن فورم پر ای میل آئی ڈی دینے کی اجازت نہیں ہے اسی لیے میں نے آپ کو ذاتی پیغام میں اپنا ای میل آئی ڈی بھیج دیا ہے۔
 
Top