• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
اس حدیث کے متعلق عرض وگذاشت میں کر چکا ھوں. اگر اسمیں کوئ بات ھو تو عرض کریں.
بار بار وھی بات دھرانی پڑتی ھے.
اگر کوئی عذرنہ ہو تو پھر سے مختصر الفاظ میں بتا دیں کہ اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے میں کو نسا امر مانع ہے؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
تمام اہلِ حدیث کپلانے والوں سے عرض ہے کہ میں نے شیخ کفایت اللہ کے دلائل پر جو نقد کیا ہے اس میں کوئی ایک غیر منطقی ہو تو اس کی نشاندہی فرمادیں۔ یہ بات ہمیشہ ذہن میں رکھیں کہ غلطی کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔ مجتہد اگر خاطی ہوسکتا ہے تو غیر مجتہد کیوں نہیں؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
کیا آپ کو پتہ ہے کہ کسی غلطی کے ہوجانے میں اور کسی غلطی کو جانکر کرنے اور پہر کرنے اور پہر کرتے ہی رہنے میں کیا فرق ہے ؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اگر کوئی عذرنہ ہو تو پھر سے مختصر الفاظ میں بتا دیں کہ اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے میں کو نسا امر مانع ہے؟
رفع الیدین سکون کے منافی نہیں ھے جناب. اگر سکون کے منافی ھے تو بتائیں
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
کیا آپ کو پتہ ہے کہ کسی غلطی کے ہوجانے میں اور کسی غلطی کو جانکر کرنے اور پہر کرنے اور پہر کرتے ہی رہنے میں کیا فرق ہے ؟
آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی جناب. شکریہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم بھٹی صاحب!
غیر متفق قرار دینا اب تو چھوڑ دیں. بنا بات کے غیر متفق؟
کیا ھے جس سے آپ غیر متفق ھیں؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
پندرہ سال لاجک پڑہی ہوگی اسی لئے خود کی منطق سے جواز پیدا کرتے ہیں اور خود کی منطق سے منسوخ سمجہتے ہیں ۔ آپ اپنے لیئے کوئی لاجیکل فورم پسند کرلیں ۔ اس فورم پر آپ کی منطق کون مانے گا؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
تمام اہلِ حدیث کپلانے والوں سے عرض ہے کہ میں نے شیخ کفایت اللہ کے دلائل پر جو نقد کیا ہے اس میں کوئی ایک غیر منطقی ہو تو اس کی نشاندہی فرمادیں۔ یہ بات ہمیشہ ذہن میں رکھیں کہ غلطی کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔ مجتہد اگر خاطی ہوسکتا ہے تو غیر مجتہد کیوں نہیں؟
صنف مبالغہ میں استاد میر سے آگے ہی ہیں :
اس کے کاندہے پہ جو سر ہے کہ نیزے پہ انی ہے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
عمر بهائی حضرت حساس ہیں ، خود کیلیئے کہا میر نے :
واللہ رے بڑی گلبدنی ، گلبدنی ، گلبدنی ہے
اب شعر مکمل ہوا ورنہ حضرت میر کو شکایت رہ جاتی
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
رفع الیدین سکون کے منافی نہیں ھے
محترم! میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلہ میں آپ کی کیوں مانوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں کی جانے والی رفع الیدین کو سکون کے منافی قرار دے رہے ہیں اور اس کو چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں مگر آپ بضد ہیں کہ اپنے بڑوں کی ماننی ہے رسول اللہ سلی اللہ علیہ وسلم کی نہیں۔ فوا اسفا
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top