• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جشن میلادپرایک سوال اوراس کاجواب

شمولیت
جنوری 27، 2013
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
34
بیٹےکی پیدائش پرجشن نبی (ص) کی ولادت پرکیوں نہیں?

سوال
تم بیٹے کی پیدائش اورشادی کے موقع پرخوشی مناتےہو گھرسجاتےھوچراغاں کرتےہو میلادالنبی صلي الله عليه وسلم پرکیوں نہیں

جواب
کیاتیرا میرا اورلوگوںکاعمل دینی احکام میں دلیل ہے
اگرہےتولوگ بیٹےکی پیدائش اورشادی کےموقع پر
پٹاخےچلاتے
ہوائی فائرنگ کرتے
سپیکرپرگانےچلاتے
ہیجڑےنچاتے
ناچنےوالیوںکاڈانس کرواتے
اور
شراب پیتےپلاتےہیں
لوگوں کےیہ اعمال بھی کیاآپ کےلئےدین میںدلیل کادرجہ رکھتےہیں؟

اگرامتی ہونےکادعوی ہےتوپیروی لوگوں کی کیوں؟
محمدصلي الله عليه وسلم کاکلمہ پڑھنےوالو!
بیٹےکی پیدائش اورشادیوں پربھی ہندوؤں کےرسم ورواج اورفضول خرچیوں کی بجاۓ اپنے پیارے نبی صلي الله عليه وسلم کاطریقہ اختیارکرو

پیارےنبی صلي الله عليه وسلم کی دنیامیں آنےکی خوشی اولادکی خوشی سے بےحدوحساب زیادہ ہے لیکن اس کےلئےبھی طریقہ آپ کاہی لازم ہے
پیارےنبی صلي الله عليه وسلم کی اس دنیامیں آمدکی خوشی میں سال میں ایک دن
جلوس نکالنے
چراغاں کرنے
اورجشن منانے
سےکیاآپ کی محبت کاحق اداہوگیایاالٹاہم نےآپ صلي الله عليه وسلم کی پاکیزہ تعلیمات کی خلاف ورزی کی؟

محبت دل کی خوشی کانام ہےدکھلاوےکانہیں محبت یہ ہےکہ میں زندگی کےہرلمحہ کےلئے دیکھوں کہ میرے نبی صلي الله عليه وسلم کاکیاحکم ہے؟ آپ کاطریقہ کیاہے؟ مجھےچاہیےکہ میںسال میںایک دفعہ گھر،گلیاں، بازارسجانےکی بجاۓاپنااندرہروقت ہرلمحہ سنت کی روشنی سےسجاکررکھوں
کیوں کہ آپ کافرمان عظیم الشان ہے
"جس نےمیری سنت (طریقہ) سےمحبت کی اس نےمجھ سےمحبت کی"
میں پیارے نبی صلي الله عليه وسلم سےمحبت کےبلندبانگ دعوےبھی کروں اورشادی، خوشی، غمی پرآپ کاطریقہ دیکھنےکی بجاۓ خاندان، محلے، برادری اورہندوؤںکےرسم ورواج پرعمل کروں کیایہ محبت ہے
 
شمولیت
جنوری 27، 2013
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
34
کھلےدل ودماغ سےسوچئے!
اللہ تعالی نےفضول خرچ کوشیطان کابھائ قراردیا
یہ مال جوجھنڈیوں، لائیٹوں، پہاڑیاں بنانےاوراسی قسم کےدیگرکاموں پرخرچ ہوتاہے اس سےکسی غریب بیوہ یتیم بچوںاورآفت زدہ لوگوںکی مددکی جاسکتی ہےجوعین طریقہ نبوی ہے
سجےبازاروںمیںمردوزن کےاختلاط سےجواخلاقی برائیاں پیداہوتی ہیںان کاذمہ دارکون ہے؟ اگرپیارے نبی صلي الله عليه وسلم یہ سب کچھ دیکھیںتوکیاہم سےخوش ہوںگے؟

اللہ کےآخری رسول صلي الله عليه وسلم ہمیں مکمل دین اورکامل شریعت دےکرگئےجس کی راتیںبھی دن کی طرح روشن ہیں دین کوسب سےزیادہ سمجھنےاوردین پرسب سےزیادہ عمل کرنےوالےصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین تھے انھوںنے
خوشی کایہ طریقہ اختیارکیوں نہ کیا؟
جشن کیوںنہ منایا؟
چراغاںکیوںنہ کیا؟
جلوس کیوںنہ نکالا؟
کیاصحابہ ر.ض نبی صلي الله عليه وسلم سےمحبت نہ کرتےتھے؟ یاوہ آپ کی محبت میں مال خرچ نہ کرتےتھے؟
پیارے نبی صلي الله عليه وسلم نے یہودونصاری کی مخالفت کاحکم دیا یہ بھی فرمایا "تم یہودیوںاورعیسائیوںکےنقش قدم پرچلوگے" مشکوۃ
اسلام میںجشن منانےاورچراغاںکرنےکاکوئی تصورنہیں نبی صلي الله عليه وسلم نےعلاقےفتح کئےلیکن نہ جشن منایانہ چراغاںکیااورنہ ہی خلفاءراشدین اورصحابہ نے یہ عمل کیا
جب کہ کفارجشن مناتےاورچراغاںکیاکرتےتھے اوراب بھی ان کایہی عمل ہے
جشن عیدمیلادالنبی صلي الله عليه وسلم بھی مسلمانوںنےعیسائیوںسےمتاثر ہوکرمناناشروع کی کہ عیسائی اپنےنبی حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کاجشن مناتے ہیں

آئیےکفارکی طرح 'جشن' نہیں
بلکہ صحابہ ر.ض کی طرح "مشن" کواپنائیں اورمشن ہے پوری دنیاپرغلبہ اسلام
اس مشن کےلئے
پیارےنبی صلي الله عليه وسلم کی سچی محبت دلوں میںپیداکریں
زندگی کےہرلمحےاورموقعےپر سنت کواختیارکریں
پہلےاپنےاوراپنےاہل خانہ پرمکمل اسلام نافذکریں
اور
پوری دنیاپراسلام نافذکرنےکےلئے اپنی طاقت کےمطابق کوشش کریں
 
Top