• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جشن میلاد کی تردید میں کتب اور مضامین

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
12 ربیع الاول قریب ہی ہے اور ہر سال گزشتہ سے بڑھ کر خرافات کا مظاہرہ عام سی بات ہے۔ میرے ذہن میں عرصے سے تھا کہ اس طرح کے موضوعات پر ہمیں کوئی انسائیکلوپیڈیا مرتب کرنا چاہئے۔جشن میلاد کی تردید کے موضوع پر بلاشبہ کئی کتب، مضامین اور سینکڑوں آڈیوز، وڈیوز موجود ہیں اور ہر سال ان میں کچھ نہ کچھ اضافہ ہوتا ہی ہے۔ تو آئیے کیوں نہ ہم علمائے کرام کی ان کاوشوں کو یکجا کریں، تاکہ اس موضوع پر انٹرنیٹ پر جتنا بھی مواد موجود ہے، اسے ایک ہی جگہ دیکھا جا سکے۔

آڈیوز ویڈیوز کے لئے علیحدہ دھاگا بنا دینا بہتر رہے گا۔ پہلے کتب و مضامین کو جمع کر لیتے ہیں۔ پھر اس طرف توجہ کریں گے ان شاء اللہ۔ امید ہے سب ساتھی تعاون کریں گے۔ اور جس کے پاس جس مواد تک رسائی ہے اس کا لنک ضرور شیئر کریں گے۔ پیشگی شکریہ کے ساتھ جزاکم اللہ خیرا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
کتاب کا نام: بدعت میلاد
مصنف: ابو الحسن مبشر احمد ربانی
ناشر: جمعیت اہل حدیث ھیلاں منڈی بہاؤالدین
صفحات: 40
ڈاؤن لوڈ لنک: http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/5-eeman-o-aqaid/2411-bidat-e-meelaad.html

-----------

کتاب کا نام: عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا شرعی وتاریخی جائزہ
مصنف: ابو عبدالرحمن محمد رفیق الطاہر
ناشر: ادارہ دین خالص
صفحات: 48
ڈاؤن لوڈ لنک: http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/5-eeman-o-aqaid/2878-eid-melad-un-nabi-pbuh-ka-shari-w-trikhi-jaiza.html

---------

کتاب کا نام: عید میلاد النبی منانے کے بارے میں ایک تحقیقی مطالعہ
مصنف: عادل سہیل ظفر
صفحات: 71
ڈاؤن لوڈ لنک: http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/taqabul-masalik/148-بریلویت/231-eid-milaad-ul-nabi-aur-hum.html
یا
meeladnabi.blogspot.com
--------
کتاب کا نام: جشن و جلوس عید میلاد النبی
مصنف: فضل الرحمان بن محمدالازہری
ناشر: وحدت پبلیکیشنز (مانچسٹر)
صفحات: 64
ڈاؤن لوڈ لنک: http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/425-jashn-o-juloos-eid-meelad-un-nabi.html

-----

کتاب کا نام: جشن ميلاد يوم وفات پر
مصنف: ابو عدنان محمد منیر قمر
ناشر: توحید پبلیکشنز،بنگلور
صفحات: 41
ڈاؤن لوڈ لنک: http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/musannifeen/article/urdu-islami-kutub/19-taqabul-masalik/227-jashsn-e-meelad-yom-e-wafat-par.html
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
کتاب کا نام: جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخی و شرعی حیثیت
مصنف: عطاء الرحمٰن ضیاءاللہ
ناشر: دفتر تعاون برائے دعوت و توعیۃ الجالیات ربوہ، ریاض
صفحات: 21
ڈاؤن لوڈ لنک: http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_articles/ur_eid_milad_rasool1.pdf
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔
شاکر بھائی جزاک اللہ خیرا۔۔۔
میرے پاس بھی ایک چھوٹی سی تحریر ہے اس حوالے سے اگر وہ بھی پسند ہو تو ایڈ کر دیجئے گا،،
میں آپ کو میل کر دونگا اگر آپ اپنی آئی ڈی دے دیں تو۔۔۔۔۔۔۔
 
Top