اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کافی عرصہ قبل ایک شام،میری والدہ نے ابو جان کے سامنے میز پرجیم لگی ڈبل روٹی اور بے حد جلے ہوئے بسکٹ کی پلیٹ رکھی۔
میں انتظار کر رہا تھا کہ کیا کوئی جلے ہوئے بسکٹ کی طرف توجہ کرے گا؟
لیکن ابو جان نے جلے بسکٹ کھا لیے اور پھر میرے پوچھنے لگے کہ سکول میں میرا آج کادن کیسا گزرا؟۔
مجھے یاد نہیں کہ اس رات میں نے کیا جواب دیا تھا لیکن امی جان کی ابو سے مانگنے والے معافی ضرور یاد ہے۔اور مجھے انکی بات کبھی نہیں بھول سکتی’’مجھے جلےہوئے بسکٹ پسند ہیں‘‘
اسی رات بعد میں، میں ابو جان کے پاس گیا اور ان سے پوچھا کہ کیا واقعی انہیں جلے ہوئے بسکٹ پسند ہیں؟؟انہوں نے مجھے اپنی بانہوں میں سمو لیا اور کہنے لگے‘‘آپکی امی نے آج بہت زیادہ کام کیا ہے اور وہ بہت تھکی ہوئی ہیں۔ ۔ ۔ اور بیٹا جلے بسکٹ کسی کو تکلیف نہیں پہنچاتے لیکن سخت الفاظ ضرور دکھ دیتے ہیں!!!
زندگی نا مکلمل کاموں اور لوگوں سے عبارت ہے۔ ۔ میں کسی بھی چیز میں ماہر تو نہیں ہوں لیکن میں نے اتنے سالون میں جو سیکھا وہ یہ ہے کہ۔ ۔ ۔ ایک دوسرے کی غلطیوں کو تسلیم کرنا اور ایک دوسرے کے اختلافات کو خیر مقدم کرتے ہوئے قبول کرنا۔ ۔ ایک صحت مندانہ،اور فانی رشتے کی تخلیق کی اہم کنجی ہے!!!

ماخوذ
انگلش ٹو اردو:اخت ولید