• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعۃ الدعوۃ کا اجتماع

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
تحریک انصاف کا 4 دسمبر کو لاہور بند کرنے کا پلان سامنے آ گیا

30 نومبر 2014

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے 4 دسمبر کو لاہور بند کرنے کے اعلان کے بعد شہر کو بند کرنے کی حکمت عملی بھی سامنے آ گئی ہے۔ جس کے مطابق اس روز صوبائی دارلحکومت کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر دھرنے دے کر ان کو بند کر دیا جائے گا۔

انتہائی ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ اس روز تحریک انصاف کے کارکنان سول سیکریٹریٹ، وزیر اعلی کے آفس اور وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر دھرنے دیں گے اور پارٹی ذمہ داران ان کی قیادت کریں گے جبکہ شہر بھر میں ٹریفک کو بند کروا کر کاروباری مراکز میں سرگرمیاں بھی ناممکن بنائی جائیں گی۔

ح


4 دسمبر کو ہماری قومی کانفرنس ہے،
تحریک انصاف اپنی کال واپس لے: ترجمان جماعت الدعوة

30 نومبر 2014

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت الدعوة کے ترجمان اسامہ مجاہد نے کہا کہ 4 دسمبر کو مینار پاکستان پر ان کی جماعت کی طرف سے قومی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں تحریک انصاف سمیت ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو مدعو کیا گیا ہے، اس لئے تحریک انصاف اس روز لاہور شہر کو بند کرنے کی کال واپس لے۔

میڈیا کو جاری بیان میں ترجمان نے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک انصاف ان کی پہلے سے اعلان کردہ کانفرنس پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہ کرے اور جمعرات کے دن کی بجائے کسی اور دن کا انتخاب کرے۔

ح
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
جماعتہ الدعوہ اورتمام جہادی تنظیموں کو ختم کردوگا ! عًمران خان
اقتدارملا تومیں جماعتہ الدعوہ اورتمام جہادی تنظیموں کو ختم کردوگا.

گورنر کو قتل کرنے والا ھیرو بن جاتا ھے۔ عمران خان کا اسلام دشمن انٹرویو۔

اگر مجھے اقتدار ملا میں جماعتہ الدعوہ سمیت تمام جہادی تنظیموں کو ختم کردوں گا

عمران خان کے ناپاک عزائم ۔ شیئر لازمی کریں..


لنک


 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
عبدہ بھائی!
کیا یہ اجتماع خطرناک نہیں ہو گا؟؟؟
ممکن ہے کہ کوئی ڈرون حملہ ہو جائے
کیونکہ
ڈرون حملے کرنے والی طاقت نے اس اجتماع کے سربراہوں کے سروں کی قیمت بھی لگا رکھی ہے

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
متحد ہونےکےلیے اتحادیوں کودشمنوں کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے وہ کچھ نہیں کریں۔
کیونکہ ہر اتحادی اپنا دشمن ضرور بناتاہے
اس دشمنوں کی بنیاد پر اتحاد ہوتا
کچھ بھی نہیں ہوگا
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
لیکن یہ ہو گا کہ
سادہ لوح کچھ لوگ
‘‘امیر کی اطاعت’’ ہی کرتے رہیں گے
اور
چند قدم دور اپنے رشتہ داروں سے ملنے کا وقت بھی نہیں پائیں گے
حالانکہ اس سےپہلے سینکڑوں میل کا سفر طے کر کے ‘‘محترم اجتماع’’ میں آئے ہوں گے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

4 دسمبر کو سقوط ڈھاکہ کہ وجہ سے لاہور احتجاج پر شائد فیصلہ واپس لے لیا گیا ھے۔ پرنٹ میڈیا پر ابھی یہ خبر ریلیز نہیں ہوئی۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

4 دسمبر کو سقوط ڈھاکہ کہ وجہ سے لاہور احتجاج پر شائد فیصلہ واپس لے لیا گیا ھے۔ پرنٹ میڈیا پر ابھی یہ خبر ریلیز نہیں ہوئی۔

والسلام
وعلیکم السلام

نہیں خبروں میں وجہ بتا دی گئی ہے کہ جماعۃ الدعوۃکے اجتماع کی وجہ سے فیصلہ واپس لیا گیا ہے
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
السلام علیکم

4 دسمبر کو سقوط ڈھاکہ کہ وجہ سے لاہور احتجاج پر شائد فیصلہ واپس لے لیا گیا ھے۔ پرنٹ میڈیا پر ابھی یہ خبر ریلیز نہیں ہوئی۔

والسلام
یہ خبر کل ایک بجے مل چکی تھی
 
شمولیت
ستمبر 30، 2014
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
24
عبدہ بھائی یہ بتائیں گے کہ منعقد ہونے والے اس اجتماع کے کیا مقاصد ہیں ؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
عبدہ بھائی یہ بتائیں گے کہ منعقد ہونے والے اس اجتماع کے کیا مقاصد ہیں ؟
اک طرف شور وغل ہے
اک طرف لہو ہے
اک طرف دکھاوا
اک طرف زخم ہے
کیسے بھول جائیں ہم
ان شہیدوں کو
اپنے لہو سے سینچا یہ باغ چمن
اک طرف رقص و سرود کی محفل
اک طرف آہ زنداں ہے
اک طرف مقتل سجا ہے ہوا
اک طرف مسکراہٹیں یہ زندہ ہیں
کیسے بھول جائیں ہم ان یتیموں کو ؟
جن کے آنسؤں سے ہے بہار میں گلشن
اک طرف شور وغل ہے
اک طرف آنکھ ہے پر نم
اک طرف سامراج کی قوت
اور اک طرف نہتے ہیں ہم
کیسے بھول جائیں ہم لٹیں ہوئیں عصمتیں
آج بھی تار تار ہے پیرہن
اک طرف شور وغل ہے
اک طرف لہو ہے
اک طرف خوف و دہشت ہے
اک طرف آنکھ ہے پر نم
ہم تڑپتے ہی رہیں گے
اگر یہ صدا بلمد نہ ہوئی
ہم کیا چاہتے آزادی آزادی

paigham 3.jpg
paigham 2.jpg
paigham 1.jpg




 
Top