• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمشید صاحب کو شادی خانہ آبادی مبارک

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
آمین یا رب العٰلمین!
ندیم بھائی بھی کافی دیر بعد تشریف لائے ہیں، کہیں آپ بھی ایک سے دو یا دو سے تین (دوسری شادی، ابتسامہ) تو نہیں ہوگئے؟؟!!
نہیں انس بھائی اگر ایسی کوئی بات ہوتی تو آپ سب سے ضرور شیئر کرتا۔
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
۔۔۔ لیکن جمشید بھائی تو تحریروں میں بہت میچیور بالغ نظر بزرگ لگتے تھے ۔ ابھی شادی کی ہے انہوں نے ؟
آپ کی تقریباً یہی بات میرے بھی ذہن میں آ رہی تھی ، بس اس میں صرف اک لفظ "بزرگ" موجود نہیں تھا :)
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام حضرات کا جنہوں نے مبارکبادی خوبصورت الفاظ میں پیش کی،یاپھر دل میں نیک خواہشات سجایا سبھی کاشکرگزار ہوں اوران کی صحت وعافیت کیلئے دعاگوہوں۔
اللہ برکت عطا فرمائے ۔ لیکن جمشید بھائی تو تحریروں میں بہت میچیور بالغ نظر بزرگ لگتے تھے ۔ ابھی شادی کی ہے انہوں نے ؟
آپ کی تقریباً یہی بات میرے بھی ذہن میں آ رہی تھی ، بس اس میں صرف اک لفظ "بزرگ" موجود نہیں تھا
میراخیال ہے کہ ٢٥یا٢٦سال کی عمر مین شادی کو تاخیر کی شادی نہیں ماناجاسکتا۔
فورم پر فعال ہونے میں کچھ تاخیر ضرور ہوئی ہے لیکن اس کے بھی کچھ اسباب تھے
ہوئی تاخیر توکچھ باعث تاخیر بھی تھا
اس کی تفصیلات انشائ اللہ پھرکبھی بیان کرتاہوں۔
 
Top