• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمعہ کے دن سورۃ الکہف

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
کیا یہ حدیث سند کی لہاظ سے صحیح ہے پلیز شیوخ حضرات ضرور مطلع فرمایئں۔جزاک اللہ خیرا ارسلا ن بھائی
شیوخ حضرات کو ضرور رہنمائی کرنی چاہیے۔
جزاک اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
پوسٹ میں موجود حدیث
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
'' جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی، دو جمعوں کے درمیانی وقفے میں اس کےلیے نور ہی نور ہوگا '' ۔۔(المستدرک للحاکم: جلد2 ص368)
یہ الفاظ اس حدیث کا ترجمہ ہیں۔
’’ من قرأ سورةَ ( الكهفِ ) في يومِ الجمعةِ أضاء له من النورِ ما بين الجمُعَتَين‘‘
علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے۔
 
Top