محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
شیوخ حضرات کو ضرور رہنمائی کرنی چاہیے۔کیا یہ حدیث سند کی لہاظ سے صحیح ہے پلیز شیوخ حضرات ضرور مطلع فرمایئں۔جزاک اللہ خیرا ارسلا ن بھائی
یہ الفاظ اس حدیث کا ترجمہ ہیں۔'' جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی، دو جمعوں کے درمیانی وقفے میں اس کےلیے نور ہی نور ہوگا '' ۔۔(المستدرک للحاکم: جلد2 ص368)