طارق اقبال
رکن
- شمولیت
- جولائی 28، 2011
- پیغامات
- 47
- ری ایکشن اسکور
- 79
- پوائنٹ
- 58
جمعیت اہلحدیث کے مولانا عمر صدیق صاحب بھی فیس بک پرلکھتے ہین کہ
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
میں عالمی اور ملکی حالات کے تناظر میں مسلم لیگ ن کا حامی تھا لیکن کچھ عرصہ سے پیچھے ہٹتا جا رھا ہوں
جس کی درج ذیل وجوہات ہیں
ان لوگوں نے اپنا کوئ وعدہ پورا نہیں کیا
ملک کی 65 سال تاریخ کے تمام قرضوں سے بڑھ ان لوگوں نے 4 سالوں میں قرضے لیے
عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار لیکن بچوں بوڑھوں کے لیے کوئ سہولیات فراہم نہیں کیں
ٹیکس یورپ کی طرح اور سہولیات افغانستان والی بھی نہیں
محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کتنے معیاری ہیں پرائیویٹ سکولوں کالجوں اور ہسپتالوں کی کامیابی بتا رہی ہے
حقوق نسواں بل
بڑھتی ہوئی کرپشن
تھانوں عدالتوں کا فرسودہ کرپٹ اور گھٹیا نظام جن میں انصاف نہ ملنے اور سزا کا نفاذ نہ ہونے کی وجہ سے مزید جرائم ہوتےہیں
میٹرو بس گھاٹے میں
نہ بجلی نہ پانی نہ گیس
مسجدوں کے اذان کے لیے اسپیکر بند
سوشل میڈیا بے لگام
رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخوں کے بارے کوئ کاروائی نہیں
دشمن اسے باہم قتل و غارت کے لیے استعمال کر رہا ہے
دہشت گردی ختم نہیں کر سکے
لوڈشیڈنگ ختم نہیں کر سکے
کوئ بندے دے پتراں والا کم نہیں
چند چیزوں کی نشاندہی کی ہے باقی پہر سہی
https://www.facebook.com/muhammadumar.siddique1/posts/1557526107653155