- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
اہل حدیث میں ’’ حدیث ‘‘ سے مراد ’’ سنت ‘‘ ہے ، البتہ ’’ اہل سنت ‘‘ کا لفظ بطور پہچان استعمال نہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ کچھ مقلدین نے اس پر اجارہ داری قائم کر لی ہے ۔ لہذا اہل حدیث نے اپنے لیے وہی لفظ اختیار کیا جو محدثین نے اپنے لیے اختیار کیا تھا ۔”لا مذہبوں“ کے کسی گروہ نے اپنے نام کے ساتھ کبھی بھی ”سنت“ کا لفظ استعمال نہیں کیا۔
اگر خالص حنفیوں کے پاس ’’ امام ابو حنیفہ ‘‘ ہیں تو بریلویوں کے پاس کیا رہ گیا ؟ دیوبندیوں کے پاس کیا رہ گیا ؟ اگر وہ حیاتیوں کے ’’ امام ‘‘ ہیں تو مماتیوں کے پاس کیا رہ گیا ؟اگر ”غرباء اہلِ حدیث“ کے پاس حدیث ہے تو پھر ”سلفیوں“ کے پاس کیا رہ گیا۔ اسی طرح اگر ”صحیح اہلِ حدیث“ کے پاس صحیح احادیث ہیں تو ”الدعوۃ“ والوں کے پاس تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علیٰ ہٰذا القیاس
نہ کہ جہلاء اسلام سے ، جو خود جہالت کی بنا پر تقلید کرتے ہیں ، وہ دوسروں کو کیا بتائیں گے ۔محترم! آپ نے بالکل صحیح کہا کہ علمائے اسلام سے پوچھنا چاہئے نہ کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔