• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمیل نستعلق فونٹ اور موزیلا فائر فوکس میں پریشانی

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

شاکر
میں کئی دنوں سے موزیلا فائر فوکس کو استعمال کر رہا ہوں لیکن قریب دو مہینوں سے موزیلا کے ورژن ٢٢ کے بعد ہر ورژن میں ایک پریشانی محسوس ہو رہی ہے، ہوتا یوں ہے کہ ورژن ٢٣،٢٤ اور ٢٥ میں محدث فورم پر جب ہم کچھ ٹائپ کر رہے ہوتے ہیں یا کسی کی پوسٹ پڑھ رہے ہوتے ہیں تو سپیس نظر نہیں آتا، جیسے کی اس تصویر میں

اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
ہاں یہ چیز میں نے بھی محسوس کی ہے کہ گوگل کروم کے مقابلے میں جب ہم موزیلا فائر فوکس میں لکھتے ہیں تو اس میں یہی صورتحال ہے کہ سپیس نظر نہیں آتی۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
فائر فاکس میں اس کے علاوہ بھی شروع سے اردو فونٹ یا اردو ایڈیٹر کے تعلق سے کئی مسائل سامنے آتے رہے ہیں۔ جیسے کہ ابھی انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اردو ایڈیٹر نظر ہی نہیں آتا۔ لہٰذا میں تو شروع سے ہی سب ساتھیوں سے کہتا رہا ہوں کہ گوگل کروم کا استعمال کیا کریں۔ اس وقت اس سے زیادہ تیز رفتار اور محفوظ براؤزر کوئی نہیں۔ فائر فاکس البتہ دوسرے نمبر پر ہے۔
یہ مسئلہ فونٹ کرننگ سے متعلق ہے۔اور فائر فاکس کا ہی مسئلہ ہے۔ میرا نہیں خیال کہ ہم سائٹ کے کوڈ میں کوئی تبدیلی لا کر اس کو حل کر سکتے ہوں۔
 
شاکر بھائی کروم میں پریشانی یہ ہے کہ فتویٰ سائٹ کے ایڈیٹر میں کام کرنا مشکل ہے، تمام الفاظ ایڈیٹر سے باہر نکل جاتے ہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
فائر فاکس میں اس کے علاوہ بھی شروع سے اردو فونٹ یا اردو ایڈیٹر کے تعلق سے کئی مسائل سامنے آتے رہے ہیں۔ جیسے کہ ابھی انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اردو ایڈیٹر نظر ہی نہیں آتا۔ لہٰذا میں تو شروع سے ہی سب ساتھیوں سے کہتا رہا ہوں کہ گوگل کروم کا استعمال کیا کریں۔ اس وقت اس سے زیادہ تیز رفتار اور محفوظ براؤزر کوئی نہیں۔ فائر فاکس البتہ دوسرے نمبر پر ہے۔
یہ مسئلہ فونٹ کرننگ سے متعلق ہے۔اور فائر فاکس کا ہی مسئلہ ہے۔ میرا نہیں خیال کہ ہم سائٹ کے کوڈ میں کوئی تبدیلی لا کر اس کو حل کر سکتے ہوں۔
شاکر بھائی! کروم کا ایک یہ مسئلہ ہے، کہ اس میں کاپی پیسٹ کی بڑی پریشانی آتی ہے، اور جس طرح عامر بھائی نے بتایا کہ الفاظ ایڈیٹر سے باہر نظر آتے ہیں، یہ بھی مسئلہ ہے۔ تنزیل ڈاٹ نیٹ سے کاپی کرتے وقت بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔
اور گوگل کروم میں اگر لینگویج تبدیل کریں تو ریپلائی بکس رائٹ ٹو لیفٹ ہو جاتا ہے، یہ بھی مسئلہ ہے، اس کی نسبت موزیلا میں یہ چیزیں نہیں ہیں۔
 
Top