- شمولیت
- مئی 05، 2014
- پیغامات
- 202
- ری ایکشن اسکور
- 40
- پوائنٹ
- 81
یہ لیں جلاء الافھام کی مکمل عبارتاس عبارت میں دو باتیں ہیں ایک قبر کی زندگی اور دوسری ازواج سے ملاقات۔ملاقات پر پہلے ہی بہت کچھ عرض کیا جا چکا رہ گئی بات قبر کی زندگی کی تو اس پر بھی حوالہ پیش خدمت ہے
16232 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
16233 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یہ آپ کے چور ڈاکو لیٹرے
عَن عبَادَة بن نسي عَن أبي الدَّرْدَاء قَالَ رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم أَكْثرُوا الصَّلَاة عَليّ يَوْم الْجُمُعَة فَإِنَّهُ يَوْم مشهود تشهده الْمَلَائِكَة وَإِن أحدا لَا يُصَلِّي عَليّ إِلَّا عرضت عَليّ صلَاته حَتَّى يفرغ مِنْهَا قَالَ قلت وَبعد الْمَوْت قَالَ إِن الله حرم على الأَرْض أَن تَأْكُل أجساد الْأَنْبِيَاء فنبي الله حَيّ يرْزق
وَسَيَأْتِي فِي حَدِيث أبي الدَّرْدَاء بِإِسْنَاد آخر من الطَّبَرَانِيّ وَرَوَاهُ ابْن ماجة أَيْضا // إِسْنَاده لَا يَصح //
(1/86) اس میں امام بدعت و ضلالت کے عقیدہ کی نشاندہی کرو؟
کیا علامہ ابن قیم خیر القرون میں سے ہیں؟ یا جناب انہیں خیر القرون کا چور ڈاکو سمجھتے ہیں؟ ورنہ یہ حوالہ کیوں پیش کیا ؟ میرا چیلنج دوبارا پڑھیں