ابو بصیر
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 30، 2012
- پیغامات
- 1,420
- ری ایکشن اسکور
- 4,198
- پوائنٹ
- 239
اس جنگ کا کیا نتیجہ ظاہر ہوا کہ امریکہ اکیلی سپر پاور بن گیا( نام نہاد ) یہ سب کن لوگوں کی مدد سے ہوا یہ تو سب ظاہر ہے پھر ہم نہیں مانتے
تو کیا پھر روس کو آنے دیتے کہ وہ پاکستان میں بھی داخل ہو جائے اور بندرگاہوں پر بھی قبضہ کر لے ؟؟؟
آج بھی افغانستان نے پاکستان کا دفاع کیا ہے