• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت وجہنم !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
12341598_896346103766993_1256311924916422635_n.jpg


دوزخ پر حرام کون ؟


جو انسان خوش باش نرم دل اور (لوگوں سے ) قریب ہو اللہ اسے دوزخ پر حرام کر دے گا

(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

---------------------------------------------------------

(الترغيب والترهيب:3/26 ، ، صحيح الترغيب : 1745)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
12341536_898679300200340_2453826651336398089_n (1).jpg



سجدوں کا نشان !

-------------------​

جہنم کی آگ ابن آدم کے سارے بدن کو کھائے گی سوائے سجدوں کے نشان کے ، اللہ تعالی نے آگ پر یہ حرام کیا ہے کہ وہ سجدوں کے نشان کو کھائے

(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

-------------------------------------

(صحيح البخاري : 38-7437 ، ، 806 ، ، 6573 ، ، ابن ماجه : 4326 ، ، صحيح ابن حبان : 7429 ، ، صحيح الجامع : 2905 ، ، 7033 ، ،
التوحيد لابن خزيمة : 682/2 ، ، 763/2 ، ، نسائی : 1140 (1141))
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
1148760_629891997149065_7801156183851268217_n.jpg



نابینا مسلمان کے لیے جنت کا اعلان :


عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول ( إن الله قال إذا ابتليت عبدي بحبيبتيه فصبر عوضته منهما الجنة ) . يريد عينيه

(صحیح البخاری: 5329 باب فضل من ذهب بصره)
 
Top