محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
بھائی شرعی حکم تو میرے محترم شیخ اسحاق سلفی دیں گے میری رائے کے مطابق شادی کے بعد خواتین کا مائکہ کی طرف توجہ زیادہ دینا اور شوہر اور بچوں پر توجہ کم دینا
یہ صرف معاشرتی غیر ہموار رویے ہیں جو نامناسب ہیں لیکن مجرم کا لفظ کچھ سخت ہے
اس کی ذمہ داری بھی کسی حد تک شوہر پر عائد ہوتی ہے اور بڑی حد تک خاتون خانہ کے والدین پر جو اسے ازدواجی زندگی کامکمل شعور نہ دے سکے لیکن میرا ہے کہ اس مسئلہ کا جنریشن گیپ سے تعلق نہیں
اور جہاں تک ہے والدین کا اپنے بھائیوں کو زیادہ اہمیت دینا تو شرع نے ہر رشتہ کی حدود مقرر کی ہیں اگر ان سے تجاوز کیا جائے کہ دیگر اہل استحقاق محروم ہو رہے ہوں تو یہ رویہ غیر فطری اور غیر اسلامی ہے