• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز جنگلی حیات پر زمرہ ہونا چاہیے

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مرض الزیمر، ذہنی مرض کی ایک قسم جو جرمن فزیشن الائس ازیمر کے نام پر اس کا نام رکھا گیا، جس عمر میں ہوتی ھے اس عمر میں دو وقت کا کھانا ہی میسر ہو جائے تو بہتر ھے اونٹ کا مغز کہاں سے لائیں گے پھر اس عمر میں ویسے ہی ذہن پیچھے کی طرف پلٹتا ھے۔ سمائل!

والسلام
 
عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31

معذرت مجھے آپ کے خیالات سے اختلاف ہے ۔ جو لوگ افورڈ کر سکتے ہیں وہ کھا لیں اور اللہ غریبوں کے حالات بہترکر مجھے آپ کا رویہ بزرگوں اور غریبو ں کے لیے اچھا نہیں لگا۔ خاص طور پر بزرگوں کے حوالے سے ۔ معذرت۔ کیا بزرگوں کی صحت کا خیال نہیں کرنا چاہیئے۔ سوچیں کل کو آپ کو بھی بزرگ ہونا ہے۔ اس مرض میں یاداشت کمزور ہو جاتی ہے انسان چڑچڑا ہو جاتا ہے یہ ایک تکلیف دے بات ہے۔ آپ اسی جگہ اپنے آپ کو رکھ کر دیکھیں تو آپ یہ الفاظ کہ نا پایں گے ۔ اگر کوی بات ناگوار گزرے تو معذرت میرا مطلب آپ کا دل دکھانا نہیں ہے امید ہے سمجھداری سے کام لیتے ہوئے برا نہیں منایں گے ۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

پاکستان میں اونٹ کا گوشت کونسے شہر میں ملتا ھے؟ کیونکہ گوشت ملے گا تو سرے پائے بھی ملیں گے۔ امیر تو جیسے بھی اپنا علاج کروا لیتے ہیں مگر ایسا علاج ہونا چاہئے جسے غریب بھی آسانی سے کروا سکے، اونٹ کا بھیجا ایک دن نہیں کھانا عید کے روز کہ جس سے ازیمر کا مریض صحت یاب ہو جائے گا، شاید ایسا تو نواز شریف بھی نہیں کر سکتا۔

والسلام
 
عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
السلام علیکم

پاکستان میں اونٹ کا گوشت کونسے شہر میں ملتا ھے؟ کیونکہ گوشت ملے گا تو سرے پائے بھی ملیں گے۔ امیر تو جیسے بھی اپنا علاج کروا لیتے ہیں مگر ایسا علاج ہونا چاہئے جسے غریب بھی آسانی سے کروا سکے، اونٹ کا بھیجا ایک دن نہیں کھانا عید کے روز کہ جس سے ازیمر کا مریض صحت یاب ہو جائے گا، شاید ایسا تو نواز شریف بھی نہیں کر سکتا۔

والسلام
اس کی قیمت کیا ہے مجھے معلوم نہیں پنجاب کا تو پتہ نہیں کراچی اور بلوچستان میں اونٹ عام ہوگا،میں نے کسی پروگرام میں سنا تھا کراچی میں روز ایک اونٹ زبحہ ہوتا ہے۔ ہو سکتا ہے ایک دن کھانے سے زیادہ دن اثر رہتا ہو۔ اللہ کے رازوں کی حکمت ہم کیا جانیں۔
 
عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
فلسطین اور کشمیںر کے زمراجات بننے چاہیں بغیر کسی فائدے اور نقصان کی فکر کے شکریہ۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپ جو بھی مفید معلومات فراہم کرنا چاہتے ہیں اگر اس پر کوئی زمرہ جات موجود نہیں تو اسے متفرقات سیکشن میں لکھ سکتے ہیں اس پر ابتداء تو کریں۔ کشمیر اور فلسطین پر تمام معلومات اسی سیکشن میں فراہم کی جا سکتی ہیں۔

والسلام
 
عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
کشمیر اور فلسطین میرے آکیلے کے نہیں تمام امت مسلمہ کے ہیں۔
 
Top