میری خیال میں یہاں جنگلی حیات کا زمرہ بھی ضرور ہونا چاہیے ۔ کیوں قران مجید میں بھی کافی مقامات میں انکا ذکر آیا ہے جیسے شہد کی مکھی یا سورۃ یٰسین کی کسی آیت میں حلال اشیاء کھانے اور جانور استعمال کرنے کے احکامات ہیں ۔ یا انکی خوبصورت میں بھی ایک عجیب سحر ہے بات اگر میڈیکل سائنس کی کی جائے تو اونٹ قابل ذکر ہے جس دودھ سے بچوں ایک زہنی بیماری ( آٹ ئزم) کا علاج ممکن اس کا دودھ شوگر کے مریضوں کے لیے مفید ہے۔ اس ساری تمہید کا مقصد یہی ہے کہ ہم میں سے بہت سارے لوگوں کو قدرت کی ان نعمتوں کا نہیں پتہ ہوتا اسی لیے علٰی حکام سے گزارش اس زمرہ کو بنا کر عوام کا شعور ان نعمتوں میں اجاگر کیا جائے جو کہ ایک صدقہ جاریہ ہے اور عوام بھی اس سے فائدہ حاصل کرکے اللہ کی شکر گزار ہو گی اور آپ کی بھی جنہوں نے اس کار خیر پر عمل کیا اب اجازت چاہوں گا اللہ حافظ ۔