محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
جنگل میں ایک شخص کے پیچھے شیر لگ جاتا ہے!!!!!!!!!!!!!
جنگل میں ایک شخص کے پیچھے شیر لگ جاتا ہے۔اور وہ جان بچانے کیلئے کنوئیں میں چھلانگ لگا دیتا ہے اور رسی سے لٹک جاتا ہے۔ جب نیچے دیکھتا ہے تو کنوئیں کی گہرائی میں ایک اژدھا بیٹھا ہوتا ہے۔ اتنے میں دو چوہے (سفید اور کالا) رسی کو کترنے لگتے ہیں۔ اچانک اسے کنوئیں میں شہد کا چھتا نظر آتا ہے اور وہ شہد کو انگلی سے زبان پر لگاتا ہے۔ شہد کی مٹھاس اسے اوپر منڈلاتا شیر'نیچے بیٹھا اژدھا اور دو چوہے بھلا دیتا ہے۔
امام غزالی فرماتے ہیں اس میں شیر موت ہے اور ہر وقت تمھارے پیچھے ہے۔ اژدھا قبر ہے جس میں تمھیں ہر حال میں جانا ہے۔ دو چوہے (سفید اور کالا) دن اور رات ہیں جو تمھاری زندگی (رسی) کو آہستہ آہستہ کتر رہے ہیں اور وہ شہد دنیا ہے جسکو تھوڑا سا چکھو تو تمہیں موت' قبر'وقت اور آخرت بھلا دیتی ہے۔۔۔۔۔اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت دے آمین
https://www.facebook.com/Ideology.Identity/posts/616774861713853