• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنگی موسیقی یا جہادی ترانے بمعہ موسیقی کی حُرمت

محمد یحییٰ

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
9
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔۔۔
میراسوال کافی مختصرمگر پیچیدہ ہے۔
سوال یہ ہے کہ :
کیا اسلام میں ایسے جہادی ترانے سننا اور گانا جائز ہیں جس میں آلات موسیقی استعمال کئے گئے ہوں۔ جیسے سعودی عرب کے بھی عسکری نغمے آلات موسیقی کے ساتھ ہو تے ہیں۔ تو کیا ایسی موسیقی گانا سننا جائز ہے جس میں آلات موسیقی کے ساتھ جہادی نظم پڑھی گئی ہو یا کفار کو للکارا ہو گیا ہے ۔۔۔
----
براہ کرم اگر جوابات میں حوالاجات بھی شامل ہوں تو بہتر ہوگا ۔۔۔
شکریہ -----
 
Top