• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت جواب تو دیں

کرن شہزادی

مبتدی
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
25
اسلام علیکم
بھائی کوئی تو بتا دو کہ پہلے روز 6 کتابیں اپلوڈ کی جاتی تھیں پھر 3 ہو گئ اور اب 2 کتابیں اپلوڈ کی جاتی ہیں
 

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
اسلام علیکم
بھائی کوئی تو بتا دو کہ پہلے روز 6 کتابیں اپلوڈ کی جاتی تھیں پھر 3 ہو گئ اور اب 2 کتابیں اپلوڈ کی جاتی ہیں
بھائی جان پہلے 3 کتب اپ لوڈ کی جاتی تھیں۔
پھر تقریبا ڈیڈھ ماہ 6 کتب اپ لوڈ کی جاتی رہی ہیں۔
اب دوبارہ پھر سے 3 کتب ہی اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔
2 کتب اپ لوڈ نہیں کی جاتی رہیں۔
کل بھی 3 کتب ہی اپ لوڈ کی گئیں تھیں لیکن ایک کتاب نگران اعلیٰ ڈاکٹر حافظ انس نضر صاحب کے کہنے پر ویب سائٹ پر سے ہٹا دی گئی تھی۔
اور جس دن 2 کتب آئی ہوں گی، اس دن لسٹ میں شامل تیسری کتاب ہماری علماء کی کمیٹی کی طرف سے تحفظات ہونے کی وجہ سے اسے ویب سائٹ ہٹا دیا جاتا ہے۔
نوٹ: کیونکہ محدث لائبریری کی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نئی پالیسی کے مطابق ہم آئند کوئی بھی مسلکی تشدد پر مبنی اور سخت پُر تشددنظریات کی حامل کتاب اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ نہیں کریں گے۔
6 کتب سے 3 کتب کرنے کی وجہ بھی یہی تھی کہ ہم کوئی بھی کتاب محدث علماء کی کمیٹی کے فائنل کرنے بعد اپ لوڈ کریں گے اور 6 کی بجائے دوبارہ 3 کتب اپ لوڈ کی جائیں۔
 
Last edited:
Top