Muhammad Waqas
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 12، 2011
- پیغامات
- 356
- ری ایکشن اسکور
- 1,597
- پوائنٹ
- 139
شیخ محترم !
کیا یہ اغلاط ذمہ داران تک پہنچانے کا بھی ارادہ ہے؟ تاکہ جو لوگ اس سافٹ ویئر پر اندھا دھند اعتماد کر رہے ہیں ان کا بھی بھلا ہو جائے اور اس کے تیار کرنے والے بھی اس کی اصلاح کرلیں اور امت مسلمہ کو اس سافٹ ویئر سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔