• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جوتی نجس اور ملعون ہے کیونکہ اس نے ولایت کا اقرار نہیں کیا!!!

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
علی بہرام
بہرام

لو جی ایک نیا ڈرامہ: شیعہ کے نزدیک جوتی بیچاری موالی نہیں

جوتی نجس اور ملعون ہے کیونکہ اس نے ولایت کا اقرار نہیں کیا!!!

---------------------

علی بن عاصم اندھا کوفی نے کہا: میں ابی محمد العسکری ع کے پاس گیا تو اس نے مجھے فرمایا: اے علی بن عاصم تم دیکھو جو تمھارے قدموں کے نیچے ہے تم تو ایک قالین کے اوپر ہو جس پر بہت سے انبیاء اور رسول بیٹھے تھے اور ائمہ راشدین بھی۔ تو میں نے کہا۔ اے میرے سید میں جب تک اس دنیا میں ہوں اس قالین کے احترام کی وجہ سے دوبارہ کبھی جوتی کے ساتھ نہیں چڑھوں گا تو امام نے فرمایا:
اے علی یہ جوتے جو تمھارے پاوں میں ہیں یہ نجس ہیں لعنتی ہیں یہ ہماری ولایت کا اقرار نہیں کرتے۔

-------------------

شیعہ کتاب: بحار الانوار / جلد 50 / صفحہ 304


1.jpg
 
Top