• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
یہ الفاظ ("امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی) "جمہور صحابہ کرام وتابعین عظام وتبع تابعین وائمہ دین کے ذمہ لگائے گئے ہیں
صحابہ کرام تابعین عظام وتبع تابعین کرام اورائمہ کرام سے صحیح سند کے ساتھ ثابت کر دیں اس کے علاوہ کسی بات کا جواب نہیں دیا جائے گا
اپنے اس بہتان عظیم کو ثابت کریں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

آپ یہ تسلی سے پڑھے

http://forum.mohaddis.com/threads/ہائے-ری-تقلید-تیرا-بیڑا-غرق.475/
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
یہاں تقلید پر بات نہیں ہو رہی ،جمہور صحابہ و تابعین وتبع تابعین وائمہ دین پر جھوٹ گھڑنے پر بات چل رہی ہے اس لئے اسکا جواب دیں اہل باطل کی طرح موضوع سے نہ ہٹیں:

پہلے آپ اس حدیث کی تشریح کرے

ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : "لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ "​

( صحيح بخاري وصحيح مسلم )​

ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻛﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺳﻮﺭہ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﯽ ۔​
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
لگتا ہے دماغ میں عقل نام کی کوئی شے نہیں ہے پوچھ کیا رہا ہو ں اور جواب کیا دیا جا رہا ہے ،آنکھیں کھول کر دوبارہ پڑھو:
جناب جواد صاحب کا "عظیم الشان جھوٹ" جسے وہ قیامت تک ثابت نہیں کر سکتے؟جناب نے لکھ ہے
"امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور یہی مسلک جمہور صحابہ کرام وتابعین عظام وتبع تابعین وائمہ دین کا ہے،"
جناب نے جمہور صحابہ کرام وتابعین عظام و تبع تابعین کرام اور ائمہ دین پر یہ بہت بڑا بہتانِ عظیم گھڑا ہے ۔جناب کو کھلا چیلنج دیتا ہوں کہ صرف اور صرف "تین" صحابہ کرام تین تابعین عظام،تین تبع تابعین کرام اور چاروں ائمہ دین سے صحیح سند کے ساتھ اپنا یہ جھوٹا دعوی(امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی) ثابت کر دیں تو جناب سچے ورنہ سلف صالحین پر جھوٹ گھڑنے سے توبہ کر لیں۔
اپنا دعویٰ یاد رکھیں(امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی) یہ الفاظ ! ہیر پھیر چکر بازی نہیں
اہل باطل کا وطیرہ اختیار نہ کریں ۔اسکا جواب دیں یا اس جھوٹ سے توبہ کر لیں
 
آپ کی تمام باتوں کا جواب یہ ہے کیونکہ آپ کو نبی صلی علیہ وسلم کی حدیث کا مطلب سمجھ نہیں آ رہا ہے

ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : "لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ "
( صحيح بخاري وصحيح مسلم )

ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻛﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺳﻮﺭہ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﯽ ۔

عینی حنفی تقلید کے خوفناک نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں فالمقلدذھل والمقلدجھل و آفۃ کل شی ء من التقلید‘‘ پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلدجہالت کا ارتکاب کرتا ہے اور ہر چیز کی مصیبت تقلید کی وجہ سے ہے۔(البنا یۃشرح الھدایہ،جلد 1، صفحہ 317)

زیعلی حنفی کہتے ہیں فالمقلد ذھل و المقلد جھل‘‘ پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلد جہالت کا ارتکاب کرتا ہے۔(نصب الرایہ ،جلد1، صفحہ 219)

ابوزید قاضی عبیداللہ الابوسی حنفی نے مقلد کی مذمت کرتے ہوئے کہا: تقلید کا ماحصل یہ ہے کہ مقلد اپنے آپ کو جانوروں چوپایوں کے ساتھ ملادیتا ہے.....اگر مقلد نے اپنے آپ کو جانور اس لئے بنا لیا ہے کہ وہ عقل و شعور سے پیدل ہے تو اس کا دماغی علاج کرانا چاہے (تقویم الادلہ فی اصول الفقہ،صفحہ 390)

حنفی مذہب کی انتہائی معتبر کتاب الہدایہ کے حاشیے پر لکھا ہوا ہے کہ ’’اس کا احتمال کہ جاہل سے انکی مراد مقلد ہے کیونکہ انھوں نے اسے مجتہد کے مقابلے میں ذکر کیا ہے‘‘۔(ہدایہ اخیرین،صفحہ 132، حاشیہ 6، کتاب ادب القاضی)

دیوبندیوں کے ’’امام اہلسنت‘‘ سرفراز خان صفدرجہالت اور تقلید کے چولی دامن کے ساتھ کے بارے میں رقمطراز ہیں: اور تقلید جاہل ہی کیلئے ہے۔ (الکلام المفید،صفحہ 234)

بریلویوں کے نزدیک بہت اونچا مقام رکھنے والے صوفی سلطان باہو مقلدوں کا حقیقی مقام بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: بلکہ اہل تقلید جاہل اور حیوان سے بھی بدتر ہیں۔(توفیق الہدایت، صفحہ 20)
مزید کہتے ہیں: اہل تقلید صاحب دنیا،اہل شکایت اور مشرک ہوتے ہیں۔(توفیق الہدایت، صفحہ 67، طبع پروگریسو بکس لاہور)
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
عامر یونس صاحب :
اگر آنکھوں میں غیر مقلدیت کا موتیا نہ ہو میری پوسٹ اور جواد صاحب کی پوسٹ کو غور سے پڑھیں ۔اس میں حدیث رسول پیش کرنے کی بات نہیں کی گئی جبان جواد نے جو جھوٹا دعوی کیا اس پر بندہ نے اسی دعویٰ کے مطابق جواب مانگا اگر جناب کے پاس اس کا جواب ہے تو لکھیں ورنہ خاموش رہیں ۔
جناب جواد صاحب کا "عظیم الشان جھوٹ" جسے وہ قیامت تک ثابت نہیں کر سکتے؟جناب نے لکھ ہے
"امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور یہی مسلک جمہور صحابہ کرام وتابعین عظام وتبع تابعین وائمہ دین کا ہے،"
جناب نے جمہور صحابہ کرام وتابعین عظام و تبع تابعین کرام اور ائمہ دین پر یہ بہت بڑا بہتانِ عظیم گھڑا ہے ۔جناب کو کھلا چیلنج دیتا ہوں کہ صرف اور صرف "تین" صحابہ کرام تین تابعین عظام،تین تبع تابعین کرام اور چاروں ائمہ دین سے صحیح سند کے ساتھ اپنا یہ جھوٹا دعوی(امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی) ثابت کر دیں تو جناب سچے ورنہ سلف صالحین پر جھوٹ گھڑنے سے توبہ کر لیں۔
اپنا دعویٰ یاد رکھیں(امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی) یہ الفاظ ! ہیر پھیر چکر بازی نہیں
اہل باطل کا وطیرہ اختیار نہ کریں ۔اسکا جواب دیں یا اس جھوٹ سے توبہ کر لیں
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304

نبی کریم صل علیہ و آ لہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے-

نبی کریم کی حدیث ہے -

لا بعدی نبی -
میرے بعد کوئی نبی نہیں -

اس حدیث کی رو سے نبی کریم کو آخری نبی تسلیم کرنا "فرض: ثابت کریں- کیوں کہ فاتحہ خلف الامام والی حدیث کی طرح اس میں بھی فرض کی الفظ نہیں- واضح ہو جائے گا کہ حق کسی کے ساتھ ہے ؟؟؟
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
عقل نہ ہو تو موجاں ای موجاں نیں!
عامر صاحب جواد نے صحابہ کرام تابعین عظام وتبع تابعین کرام اور ائمہ دین کے ذمہ یہ جھوٹ(امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی) گھڑا ہے اور بندہ اسی جھوٹ کے بارے پوچھ رہا ہے جناب ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موضوع سے خود ہٹتا نہیں اور فریق مخالف کو بھی ہٹنیں نہیں دیتا اگر جناب کے علمی تھیلا میں میری بات کا جواب ہو تو لکھ دیں اگر نہیں ہے تو خاموش رہیں

جناب جواد صاحب کا "عظیم الشان جھوٹ" جسے وہ قیامت تک ثابت نہیں کر سکتے؟جناب نے لکھ ہے
"امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور یہی مسلک جمہور صحابہ کرام وتابعین عظام وتبع تابعین وائمہ دین کا ہے،"
جناب نے جمہور صحابہ کرام وتابعین عظام و تبع تابعین کرام اور ائمہ دین پر یہ بہت بڑا بہتانِ عظیم گھڑا ہے ۔جناب کو کھلا چیلنج دیتا ہوں کہ صرف اور صرف "تین" صحابہ کرام تین تابعین عظام،تین تبع تابعین کرام اور چاروں ائمہ دین سے صحیح سند کے ساتھ اپنا یہ جھوٹا دعوی(امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی) ثابت کر دیں تو جناب سچے ورنہ سلف صالحین پر جھوٹ گھڑنے سے توبہ کر لیں۔
اپنا دعویٰ یاد رکھیں(امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی) یہ الفاظ ! ہیر پھیر چکر بازی نہیں
اہل باطل کا وطیرہ اختیار نہ کریں ۔اسکا جواب دیں یا اس جھوٹ سے توبہ کر لیں
جواد صاحب نے پہلے ہی خاموشی میں عافیت سمجھی ہے اور عامر صاحب خواجہ کا گواہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
العهد الذي بيننا وبينهم الصلاة فمن تركها فقد كفر
رواه أحمد والترمذي والنسائي وابن حبان والحاكم

کیا واقعی نماز ترک کرنے سے آدمی دائرہ اسلام سے نکل کر کا فر ہو جاتا ہے؟

عامر صاحب جو جواب آپ اس حدیث کا دیں گے وہی جواب آپکے اس حدیث کا سمجھ لیں
لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ
 
Top