• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو بھائی عربی جانتے ہیں ان سے ایک عرض

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اعتصام صاحب! بہت معذرت کچھ دنوں سے کاروبار زندگی کی مصروفیات زیادہ تھیں اس لئے فورم پر کچھ تحریر نہ کر پایا! آج رات ان شاءاللہ آپ کو تٍصیل بیان کرتا ہوں!!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اولا: آپ نے کیسے کہہ دیا کہ آپ سے خلافت پر مناظرہ عیسائیوں کے مترادف ہے!!!! آپ بھی قرآن سے دلیل لائیں اور ھم بھی اگر آپ کے گمان فاسد کے مطابق شیعہ قرآن کو نہیں مانتے تو بھلا آپ تو مانتے ہیں نا۔۔۔؟ آپ قرآن سے ثابت کریں ہم ماننے کو تیار ہیں بشرطیکہ ثابت کرسکیں تو۔۔۔۔۔۔ اور ہم کبھی نہیں کہیں گے کہ قرآن سے دلیل کیوں دی؟! اب تو راضی ہیں نا آپ۔۔۔۔۔۔؟ اور رہی کتابوں کی بات تو آپ اپنی ہی کتابوں سے خلافت ثابت کرنا اور میں بھی آپ ہی کی کتابوں سے ابوبکر کی خلافت کو رد کروں گا۔
جناب ! جب ہم روافض کو مسلمان ہی نہیں مانتے تو مسلمانوں کی خلافت سے ان کا کوئی تعلق ہی نہیں!!!
آپکو کس نے کہا ہے کہ اختلاف ماخذ(یعنی قرآن) میں ہیں؟!
اگر آپ کو نہیں معلوم تو آپ کو بتلائے دیتے ہیں کہ شعیہ بارہ امامیہ روافض سے اہل السنت والجماعت کا اختلاف ماخذ دین کے قرآن و حدیث دنوں میں ہے!
آپ تو اپنی کتابوں اور شیعہ مذھب کی اصطلاح سے ہی نا آشنا ہیں!! مجھے آپ بتائیں کہ آپ شیعوں کو رافضی کیوں کہتے ہیں ؟؟؟ اس لیے ہی کہ شیعہ ، خلافت ثلاثہ کے منکر ہیں؟ نہ اس لیے کہ قرآن کے منکر ہیں!!!!
وجہ تسمیہ سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ مسمی کا عقیدہ صرف وجہ تسمیہ تک محدود ہے!
ثانیا: یہ کہ وقتا فوقتا تمام موضوعات پر مناظرہ ہوگا۔۔۔۔ پر آپ مسئلے خلافت سے کیوں بھاگ رہے ہیں؟
ہم تو کہیں نہیں بھاگ رہے!! دیکھتے ہیں بھاگتا کون ہے!! پہلے آپ ماخذ دین میں اسے ایک ماخذ یعنی قرآن پر اپنا ایمان ثابت کریں!! باقی مناظرے بعد میں!!!
ثانیا: عقلمندی یہ ہے کہ سب سے پہلے ایسے مسئلے پر مناظرہ ہو جس میں واضح اور کلی اختلاف ہو مثلا ابوبکر رض کی خلافت کا کوئی بھی شیعہ قائل نہیں اور اسی طرح کوئی بھی سنی علی علیہ السلام کی خلافت بلافصل کا قائل نہیں۔۔۔ لیکن قرآن کریم کے بارے میں ایسا نہیں ہے بلکہ شیعہ دعویدار ہیں کہ سنی تحریف کے قائل ہیں اور سنی بھی مدعی ہیں کہ شیعہ تحریف کے قائل ہیں!!!! جبکہ دونوں اپنے آپ کو تحریف سے بری الذمہ سمجھتے ہیں اور اعلان بھی کر رہے ہیں۔۔۔!
ہمارے لئے تو بلکل واضح ہے کہ شعیہ روافض کا قرآن پر ایمان نہیں !! اور یہ بات جو آپ نے لکھی یہ تو کوئی عقلمدی کی بات نہیں ہاں آگے آپ نے ایک عقلمندی کی بات کی ہے جو آپ کو بتلا دی جائے گی!!!
یاد رہے کہ آپ پھر بھی قرآن پر ہم سے اس لیے مناظرہ کررہے ہیں کہ ہم شیعہ ہیں اور ہم شیعہ اس لیے ہیں کہ ابوبکر کی خلافت کے منکر اور علی علیہ السلام کی بلافصل خلافت کے قائل ہیں۔۔۔ پھر بھی بنیادی اختلاف، خلافت پر ہے۔۔۔ جب آپ نے ثابت کردیا کہ ابوبکر رض خلیفہ ہے تو ہم سنی ہوجائیں گے تو خود بخود قرآن کے بھی قائل ہوجائینگے۔۔۔
جناب! بنیادی اختلاف ماخذ دین کا ہے!! آپ ماخذ دین پر ایمان لے آئیں گے تو باقی معاملات بھی حل ہو سکتے ہیں!!!
میں کیسے شریک نہیں ہوتا!!!؟ ضرور ابوبکر کی خلافت کے مدعی آپ ہیں اور ہم ہیں منکر تو دلیل مدعی کو لانی ہوگی نا۔۔۔ اور میں قرآن پاک اور آپ ہی کی کتابوں سے رد کروںگا۔۔۔۔۔ گھبرائیں مت! میدان میں ایک بار اتر کے دیھکیں۔۔
جناب! آپ کو معلوم ہماری بات ہی سمجھ نہیں آئی!! خیر یہ موضوع نہیں!!
یا بھلا میں دعوی کروں کہ ابوبکر قرآن اور سنت کے مطابق خلیفے نہیں ہیں تو کیا آپ مناظرھ کرنا پسند کریں گے؟
جناب! بات دعوی یا جواب دعوی کی نہیں!! بات تو یہ ہے کہ شعیہ روافض کے ساتھ خلافت کے موضوع پر مناظرہ ایسا ہی ہے جیسا عیسائیوں کے ساتھ خلافت پر مناظرہ کیا جائے!!
بھائی میں بھاگوں گا کیوں!!!؟
پہلے کلی اور بنیادی موضوع پر بحث کرنا ہی عقلمندی ہے۔۔۔
یہ بات آپ نے عقلمندی کی کی ہے!! اسی لئے ہم آپ کو آپ کے قرآن پر ایمان کے موضوع پر مناظرہ کرنے کی دعوت سے رہے ہیں!! یہ ہے بنیادی موضوع، کیونکہ ماخذ دین ہی دین کی بنیاد ہے!!!
اور یہ بھی یاد رکھیں کہ تحریف پر تو آپ ہم سے مناظرہ کر ہی نہیں سکتے کیونکہ آپ تو شروع سے لیکر اب تک تحریف کے قائل ہیں۔۔۔۔۔۔۔اور اس موضوع پر ہم دونوں کو فائدہ کی بجاء نقصان ہی ہوگا!!!
ہمیں تو کوئی نقصان نہ ہوگا کیونکہ ہمارا عقیدہ تو آسمان سے نازل ہوا ہے!! ہاں سرمن رائی کے پہاڑوں میں گڑھے گئے عقیدہ کے حاملین کو ضرور نقصان ہوگا!!
جناب! جب آپ مناظرہ کر کے تو دیکھیں پھر دیکھ لیجئے گا کہ کون کس سے مناظرہ نہیں کر سکتا!!
اور یہ بھی یاد رکھیں کہ تحریف پر تو آپ ہم سے مناظرہ کر ہی نہیں سکتے کیونکہ آپ تو شروع سے لیکر اب تک تحریف کے قائل ہیں۔۔۔۔۔۔۔اور اس موضوع پر ہم دونوں کو فائدہ کی بجاء نقصان ہی ہوگا!!!
کیونکہ عیسائی اسی بحث سے اپنا فائدہ اٹھائینگے۔۔۔ یقین کے لیے دیکھیں یہ لنک۔۔۔
ماالمقصود بتحريف القرأن معناه و الشروط الواجب توافرها
عیسائی تو قرآن پر بھی اعتراض کرتے ہیں!! تو کیا ہم قرآن پڑھنا بھی چھوڑ دیں!!!!!
اب بھی اگر آپ کا ضمیر اجازت دیتا ہے تو میں اس موضوع پر مناظرہ کے لیے تیار ہوں۔۔۔۔
جزاک اللہ!! کہ آپ تیار ہو!!!
اسی موضوع پر راضی رہنے کی صورت میں بتادیں کہ کب مناظرہ کر رہیں ہیں اور یاھو ، نمبز اسکائپ۔۔۔ جس پر بھی کرنا چاہیں معین کرلیں۔۔۔۔
جناب ! مناظرہ پال ٹالک پر ہو گا !!
اور ہاں شرائط بھی لکھیں۔۔۔۔ خاص کرکے یہ بھی بتائیں کہ صحیح احادیث سے ہی استدلال کریں گے یا ضعیف سے بھی؟
مکمل شرائط آپ کو انشاءاللہ اس ویک اینڈ پر لکھ دیں گے!! اور اہل الحدیث کے نزدیک ضعیف حدیث قابل استدلال نہیں ہوتی!!!
مطلب جو بھی لکھنا ہو لکھ دیں۔۔۔۔
آپ ان شاء اللہ حیدری جذبات کو وقت کے خیبر کا دروازہ اکھاڑتے دیکھیں گے۔۔۔۔۔
ہم دیکھیں گے!!!
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
جناب آپ بہت جذباتی ہوگئے ہیں! یہ بھی یاد رکھیں میں شیعہ ہوں رافضی نہیں اور آپ بھی بتادیں کہ آپ سنی ہیں یا ناصبی؟ کیونکہ ناصبی کے ساتھ ہمیں سب سے پہلے مودت محمد و آل محمد علیھم السلام پر مناظرہ کرنا پڑتا ہے اسکے بعد باقی موضوعات پر۔۔۔۔۔۔

میں شیعہ ہوں اب بتائیں کس موضوع پر مناظرہ کرینگے؟

آپ ہمیں قرآن کا منکر سمجھتے ہیں یا تحریف کا قائل سمجھتے ہیں؟

اگر قرآن کا منکر سمجھتے ہیں (جبکہ ہم منکر نہیں ہیں) تو وہ بیشک کافر ہے۔۔۔

اگر تحریف کا قائل سمجھتے ہیں (جبکہ ہم قائل نہیں ہیں) تو۔۔۔
١- پہلے آپ ثابت کریں کہ تحریف کا قائل کافر ہے۔(تاکہ میں اپنے آپ کو مسلمان ثابت کروں جب آپ تحرعف کے قائل کو کافرثابت نہ کر پائیں تو پھر ہم آپ کی نظر اگر تحریف کے قائل ہوں بھی تو آپ ہمیں کافر نہیں کہہ سکیں گے۔۔۔۔)
٢ـ کیا آپکی کتابوں میں تحریف قرآن (تحریف لفظی)کے باری میں روایات ہیں کہ نہیں ہیں؟
٣ـ اگر ہیں تو صحیح(صحیح قوی حسن ثابت محفوظ و۔۔و۔۔) ہیں یا ضعیف اور موضوع ہیں؟

میں آپ کے ساتھ مناطرے کی وجہ سے خلافت پر غزنوی سے بھی چیٹ نہیں کر رہا تھا۔۔۔۔

کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔

پالٹاک ایران میں نہیں چلتا باقی یاہو مسنجر، سکائپ، اووو یا نمبز میں سے کوئی انتخاب کریں میری نظر میں یاہو مسنجر بہتر رہے گا۔۔۔۔۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
اگر قرآن کا منکر سمجھتے ہیں (جبکہ ہم منکر نہیں ہیں) تو وہ بیشک کافر ہے۔۔۔ اور مجھے ثابت کرنا ہوگا کہ ھم منکر نہیں ہیں۔۔۔

اگر تحریف کا قائل سمجھتے ہیں (جبکہ ہم قائل نہیں ہیں) تو۔۔۔ان تین سوالوں کے جواب دیں
١- پہلے آپ ثابت کریں کہ تحریف کا قائل کافر ہے۔(تاکہ میں اپنے آپ کو مسلمان ثابت کروں جب آپ تحریف کے قائل کو کافرثابت نہ کر پائیں تو پھر ہم آپ کی نظر میں اگر تحریف کے قائل ہوں بھی سہی تو آپ ہمیں کافر نہیں کہہ سکیں گے۔۔۔۔)
٢ـ کیا آپکی کتابوں میں تحریف قرآن (تحریف لفظی)کے باری میں روایات ہیں کہ نہیں ہیں؟
٣ـ اگر ہیں تو صحیح(صحیح قوی حسن ثابت محفوظ و۔۔و۔۔) ہیں یا ضعیف اور موضوع ہیں؟
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
جزاک اللہ خیرا۔۔۔

ان اللہ مع الصابرین
 
Top