• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ 4 اہم انگریزی کتب انشاءاللہ ان 2 عربی اردو لغت کے سکین ہونے اور چاروں کتب کے میرے پاس پہنچ جانے کے بعد آپ کو سکیننگ کی رقم کے ساتھ بھیجوں گا انشاءاللہ!

1. A Grammar of Classical Arabic by Wolfdietrich Fischer, Jonathan Rodgers

2. Arabic-English Dictionary: The Hans Wehr Dictionary of Modern Written Arabic 4th edition edited by J M Cowan

3. Qur'anic Keywords : A Reference Guide by Abdur Rashid Siddiqui

4. The Qur'an The Book Free of Doubt - Exploratory Essays into Ijaz al Qur'an by Syed Munir Wasti

جزاک اللہ
 
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,403
ری ایکشن اسکور
26,341
پوائنٹ
995

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ 7 کتب میں نے آج TCS کر دی ہیں اور ان کی سکیننگ کے لئے 3200 روپے بھی Fischer Arabic Grammar Page 137 میں رکھ دئے ہیں ۔ انشاءاللہ! کل آپ کو مل جائیں گے ۔ ملنے پر یہاں پوسٹ کر دیں اور ان کتب کو بہترین کوالٹی میں جلد اپلوڈ کر دیں۔ نیچے دی گئ ترتیب کے مطابق -

Hans Wehr کا font بہت چھوٹا ہے اسے بہت careful طریقے سے سکیں کرنا پڑے گا۔ جزاک اللہ !

The Seal Of Prophethood by Syed Anwer Ali

A Grammar of Classical Arabic by Wolfdietrich Fischer 3rd Edition

Arabic-English Dictionary - The Hans Wehr Dictionary of Modern Written Arabic 4th edition

Qur'anic Keywords - A Reference Guide by Abdur Rashid Siddiqui

The Qur'an The Book Free of Doubt - Explanatory Essays into I'jaz al-Quran and other topics by Syed Munir Wasti

Learning Arabic Language of The Qur'an by Izzath Uroosa

Fake Pearls - A Collection of Fabricated Prophetic Sayings by Syed Zaheer Iqbal
 
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,403
ری ایکشن اسکور
26,341
پوائنٹ
995
Top