• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
3000 روپے آج easypaisa کر دئے ہیں
A Word for Word Meaning of The Qur'an کی بائنڈنگ کھول کر
high quality ocr scan کے لئے- اس کی image files بھی مجھے send کر دینا - جزاک اللہ
جزاکم اللہ خیرا
محترم بھائی رقم وصول ہوچکی ہے، ان شاء اللہ بہت جلد کتاب کی اسکیننگ آپ کو پیش کی جائے گی۔
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قاموس الفاظ و اصلاحات قرآن از امین احسن اصلاحی کی صحت پتا کر لیں اور اگر سکین کی جا سکتی ہے تو اس کی قیمت اور صفحات مجھے بتا دیں تاکہ آپ کو سکیننگ کے لئے رقم بھیج دوں - جزاک اللہ!
 
شمولیت
ستمبر 19، 2011
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
36
Salam aleykum



Aap “Kitab Al-Mustatab” shaykh Abdullah Ropuri ki Arabi Kitab ko please upload kar deen. Aap ki bihat Mehrabani



Allah app sab ko thawab de



Or Muhadith walon ko, Asghar Sahib, Anas sahib, sab ko salam bhej deen
 

فرقان

رکن
شمولیت
مارچ 28، 2011
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
31
اسلام علیکم۔۔۔براے مھربانی درج ذیل کتاب شامل فرمائیں
تدریس اللغة القران
مصنف :ابو مسعود علوی
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ان شاء الله آئندہ پیر کے دن سنن نسائی شریف (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی) کی پی ڈی ایف فائل ہماری طرف سے پبلش کی جانی ہے، اور اس رمضان کے شروعات میں ہم اس کتاب کو یونیکوڈ میں دستیاب کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں،
http://www.islamicurdubooks.com/download/index.html
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
Top