• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی یہاں بات "دارلسلام" کی کتاب کی ہو رہی ہے ، اور آپ نے جو لنک دیا ہے وہ کتاب" دارالعم" مکتبہ کی ہے۔ اور یہ کتاب تو میرے پاس سال ٢٠١١ سے موجود ہے۔
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
اصل میں پہلی اور آخری جلد دار السلام کی ہے۔ باقی دار العلم کی۔
 
شمولیت
ستمبر 06، 2014
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
74
اسلام علیکم بھائی جان سندھی زبان میں بھی کتب ڈاون لوڈ کریں تاکہ سندھی بھائی بھی مستفیدہوسکیں خصوصابدیع التفاسیر تولازمی ہونی چاہیے اورمیرے پاس دو سندھی کتابوں کی پی ڈی ایف موجودہے (1) آؤلاالہ الااللہ کے طرف کاسندھی میں ترجمہ کی پی ڈی ایف (2) ڈاکٹرحافظ اسحاق زاھدصاحب کی کتاب زادالخطیب جس کابھی میں نے سندھی زبان میں ترجمہ کیاہے اس کی بھی پی ڈی ایف موجودہے یہ دونوں کتابیں میں آپ کوای میل کرتاہوں مجھے ای میل بھیج دیں شکریہ اللہ تعالی آپ کی ان خدمات جلیلہ کواپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم مختلف نوع کی زبانوں کی کتابوں کو تیار کرنا اور پھر ان پر تبصرہ کرنا ہمارے لیے مشکل بن جاتا ہے اس لیے ابھی اس طرف توجہ نہیں دے رہے اور پھر بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس زبان پر کتابیں مسلسل چلتی رہیں تو بہتر ہوتا ہے جبکہ ایسا تعاون کرنے والے احباب ابھی سامنے نہیں آئے۔اس لیے تجویز یہ ہے کہ کوئی مہم چلائیں جس میں کچھ اور احباب بھی مل جائیں اور کتب کا ایک تسلسل بن سکے تو یہ کام بھی کر دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
 
Top