محمد ہارون
رکن
- شمولیت
- جون 01، 2017
- پیغامات
- 26
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 36
اسلام کے مجرم
حضرت عمر بن عبدالعزیز کے زمانے میں ایک شخص پکڑا گیا جو جھوٹی حدیثیں بنا بنا کر پھیلا رہا تھا-
عمر بن عبدالعزیز نے طلب کر کے دریافت کیا کہ،
کیا یہ حدیث تم نے گھڑی ہے -
اس نے کچھ ردو قدح کے بعد اعتراف کر لیا کہ جی ہاں میں نے ہی بنائی ہے -
آپ نے ایک دو مزید احادیث کے بارے میں پوچھا کہ یہ "احادیث" بھی تم نے بنائی ہیں؟
اس نے ان کا بھی اعتراف کر لیا -
حضرت عمر بن عبدالعزیز ایک رقیق القلب انسان تھے -
ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور انہوں نے اُس بدبخت شخص کو مخاطب کر کے کہا کہ،
"او دشمنِ خدا تو نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث نہیں سنی کہ جس شخص نے کوئی جھوٹی بات مجھ سے منسوب کی اس کا ٹھکانہ جہنم ہے؟"
اُس نے سر جھکاتے ہوئے عرض کیا کہ حضور،
یہ والی حدیث بھی میں نے ہی گھڑی تھی!!
طبقاتِ اکبری جلد ہشتم، ملفوظات جلد چہار دہم صفحہ نمبر ٣٢٦
Sent from my A1601 using Tapatalk