• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جھوٹے ہیں ہم جوکہتے ہیں کہ اللہ سے ڈرتے ہیں ہم

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جھوٹے ہیں ہم جوکہتے ہیں کہ اللہ سے ڈرتے ہیں ہم
جھوٹے ہیں ہم جو یہ کہتے ہیں
کہ اللہ سے ڈرتے ہیں ہم
اُسی سے مانگتے ہیں مدد
پھر اُسی کے ساتھ شریک ٹھہراتے ہیں ہم​
زنا ، چوری ، جھوٹ و فریب
جیسے سنگین جُرم کرتےہیں
ہر وقت جھوٹ کر سہارا لے کر
خود کو سچادکھلانےکی کوشش کرتے ہیں ہم​
ملتی ہے جب کوئی پریشانی ہمیں
تو سجدہ ریز ہوتے ہیں اللہ کے آگے
جو مل جائے کبھی خوشی تو
اپنے پیروں کا کمال بتاتے ہیں ہم​
بیٹھا ہے اوپر آسمان پر جو
جانتا ہے دلوں کے بھید سب
پھر بھی ہر گناہ کو ہم اپنے
چُھپا کر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ہم​
ڈالے گا جہنم میں وہ سب کو
ٹھہرائے گا جو شریک جو کوئی اُس کے ساتھ
مانتے ہیں لوٹ کر جانا ہے اُسی کے پاس
پھر بھی نڈر ہو کر ہر گناہ کرتے ہیں ہم​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ کفر و شرک اور دیگر کبیرہ گناہوں سے محفوظ رکھے آمین
ساجد بھائی! کچھ لوگوں کی گفتگو آپ پڑھیں گے تو گویا ایسے کہ یہ بڑے دیندار ہیں، لیکن حقیقت میں دین دار نہیں ہوتے، ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے، عملی زندگی میں زیرو ہوتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
یقینا ایسا ہی ہے اللہ تعالی ہمیں ہر شیطانی شر سے محفوظ رکھے آمین
 
Top