ہابیل
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 17، 2011
- پیغامات
- 967
- ری ایکشن اسکور
- 2,912
- پوائنٹ
- 225
کیا اہلحدیث بچی جو عالم دین بھی بن رہی ہو اس کی شادی ایک اسے اہلحد یث سے جا ئز ہے جو داڑھی منڈا ہو ؟
اور جہیز کے بارے اسلام کیا کہتا ہے؟
کچھد مال دار اہلحدیث اب ایسا کرتے ہیں کہ اپنی بچی کی شادی کے بعد اس کو تحفہ کے نام پر جہیز دیتے ہیں جس سے اکثر ایسا دیکھا ہے کہ لو گ یہ امید لگا کر بیٹھ جاتے ہیں کہ اب جہیزکا انکار کر دو بعد مین تحفہ کے طور پر تو مل ہی جا ئے گا