• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ زبیر علی زئی سے رابطہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
السلام علیکم
شیخ سے خط و کتابت کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
اور کیا شیخ سے سوالات پوچھے جا سکتے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارسلان بھائی آپ اپنا مسئلہ لکھ کر مندرجہ بالا ایڈریس پر بھیج دیا کریں آپ کو جواب مل جا ئیں گے۔
بالکل شیخ سوالات کے جوابات دیتے ہیں۔
آپ اُن سے اُنکی کی ویب سائٹ کے ذریعے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔لنک درج زیل ہے۔
زبیر علی زئی ڈاٹ کام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
Welcome to Facebook — Log in, sign up or learn more
فیس بک یہ بھی ایک اکاؤنٹ ہے .... اس کا ایڈمن ’’ دین خالص ‘‘ بیایا گیا ہے .... اس پر لکہا ہوا ہے کہ شیخ سے کسی قسم کے سوالات وغیرہ کے جوابات یہاں دیے جائیں گے ...... اس کی ادار کون کرتا ہے ؟ شیخ صاحب خو د ؟ یا کوئی کسی شخص نے ان کے نام پر حساب کھولا ہوا ہے ............
 
Top