• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ زبیر علی زئی صاحب کی کتب ( خصوصا الفتح المبین فی تحقیق طبقات المدلسین)

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کلیم اللہ بھائی
جزاکم اللہ
آپ نے تو کمال کردیا ہے ۔ میں الحمدللہ آپ کے دیے ہوئے تیسرے دہاگہ سے کتاب حاصل کرنےمیں کامیاب ہو گیا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
کلیم اللہ بھائی
جزاکم اللہ
آپ نے تو کمال کردیا ہے ۔ میں الحمدللہ آپ کے دیے ہوئے تیسرے دہاگہ سے کتاب حاصل کرنےمیں کامیاب ہو گیا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


جزاک اللہ خیرا خضر بھاءی آپ کی وجہ سے بہت سوں کی بھلاءی ہو گیء
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
یہ تو شاید قدیم طبعات والی کتاب ہے۔۔۔ اس کتاب کا جدید ایڈیشن نہیں ہے کہیں پر؟
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
استاد محترم حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب الفتح المبین میں کئی ایک علمی نقص ہیں جن پر تفصیلی تبصرہ محترم انور شاہ راشدی صاحب نے لکھ رکھا ہے ۔
 
Top