قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی -
کثرت سے علماء کا فوت ہونا
بے شک !ان کی وفات سے جو مسندتدریس وافتاء خالی ہوئی ہے برسوں اس کی تلافی نہ ہوسکے گی ۔ -
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہاسلام علیکم مجهے مسلم شریز کی روایت ضرورت هے جس میں نبیﷺ نے جنازو جهراً پڑہا