• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حامد کمال الدین تکفیری ہے ؟!

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
حامد کمال الدین کے متعلق تجزیاتی مطالعہ اور اصل حقیقت؟

عبداللہ عبدل بھائی لکھتے ہیں :

اور رہی بات حامد کمال الدین کے منہج کی تو میں صرف اتنا ہی کہوں گا..!!!!

حامد کمال صاحب کی بدقسمتی کے افغان جہاد کے دوران جب مسلمان دور دور سے اپنا گھر بار
چھوڑ کر جہاد فی سبیل اللہ کے فریضہ کو سرانجام دینے کے لئے جوق در جوق پشاور آتے اور
یہاں سے آگے عملی میدانوں میں اپنا خون پسینہ پیش کرتے اس وقت حامد صاحب پشاور میں سید
قطب کی تصنیفات کے مطالعے میں مصروف رہتے اور یہیں سے ان کی فکر کی کجی کی بنیاد
رکھی گئی جس کی وجہ سے آج تک وہ عملی طور پر جہادی عمل سے دور اور فکری طور پر فقط
تحریری و تقریری جدوجہد میں مصروف ہیں۔ اگرچہ وہ شجر سلف سے پیوستہ ہونے کے دعویدار
ہیں لیکن سید قطب کی فکر انھیں اکثر شجر سلف سے پرے لے جاتی اور وہ اکثر مقامات پر فکری
طور پر سلف سے تعلق میں انتہائی دور نظر آتے ہیں۔
اللہ تعالی ان کی اصلاح فرمائے۔ آمین
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
دو باتیں ہیں. بلکہ تین::

تکفیری کون ہوتے ہیں؟؟ کیا تعریف ہے ان کی؟؟

حامد صاحب کے تکفیری ہونے کے ثبوت.

یہ دونوں باتیں الزام لگانے والے کے ذمے ہیں. تعریف کریں اور دلائل سے ثابت فرما دیں، بات ختم

اور اگر اوپر کے معیار پر تکفیری ہونے کا فیسلہ کیا جانا ہے تو بھی بتا دیں.. . . .
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
بروسا صاحب سے درخواست ہے کہ وہ ابو الحسن بھائی والے تھریڈ پر آئیں.... وہاں جب حامد صاحب کے منہج پر بات ہوگی تو بہت سی باتوں کے جواب مل جائیں گے، موضوع کو پھیلانے کی بجائے سمیٹیئے اور سب شرکاء کے قیمتی وقت کا خیال کیجئے......شکریہ...

اور میں فورم منتظمین سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ایک ہی موضوع سے متعلق ایک سے زیادہ پوسٹوں کو ڈلیٹ کر دیں تاکہ کوئی گم نہ جائے۔۔۔ شکریہ
 
ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
عبد اللہ عبدل بھائی شیخ سفر الحوالی اور شیخ سلمان العودہ کیا سلف صالحین کے منہج پر نہیں ہیں ؟ میں ان دونوں کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتا آپ نے اپنے کمنٹ میں ا ن کا ذکر کیا اس لیے میرے ذہن میں یہ سوال آگیا ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
تھریڈ کو ایک طریقے کے ساتھ شروع کریں اور اس پر گفتگو کریں تاکہ پڑھنے والوں کے لیے سہولت ہو کہ تھریڈ کا موضوع کیا ہے اور کس کا کیا موقف ہے۔شکریہ
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
یہ ایک علمی بحث ہے اس پر امت مسلمہ کی رہنمائی کنا ہمارا فرح ہے اس لئے بحث برائے بحث سے بچتے ہوئے علمی دلائل مہیا کریں ۔
 
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
0
عبداللہ عبدل بھائی لکھتے ہیں :

اور رہی بات حامد کمال الدین کے منہج کی تو میں صرف اتنا ہی کہوں گا..!!!!

حامد کمال صاحب کی بدقسمتی کے افغان جہاد کے دوران جب مسلمان دور دور سے اپنا گھر بار
چھوڑ کر جہاد فی سبیل اللہ کے فریضہ کو سرانجام دینے کے لئے جوق در جوق پشاور آتے اور
یہاں سے آگے عملی میدانوں میں اپنا خون پسینہ پیش کرتے اس وقت حامد صاحب پشاور میں سید
قطب کی تصنیفات کے مطالعے میں مصروف رہتے اور یہیں سے ان کی فکر کی کجی کی بنیاد
رکھی گئی جس کی وجہ سے آج تک وہ عملی طور پر جہادی عمل سے دور اور فکری طور پر فقط
تحریری و تقریری جدوجہد میں مصروف ہیں۔ اگرچہ وہ شجر سلف سے پیوستہ ہونے کے دعویدار
ہیں لیکن سید قطب کی فکر انھیں اکثر شجر سلف سے پرے لے جاتی اور وہ اکثر مقامات پر فکری
طور پر سلف سے تعلق میں انتہائی دور نظر آتے ہیں۔
اللہ تعالی ان کی اصلاح فرمائے۔ آمین
عبدللہ عبدل بھائی السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

حامد صاحب کے بارے میں،میں نے آپ کی ساری بات پڑھی ہے لیکن اس ساری بات میں آپ نے انکے تکفیری ہونے کا کوئی ایک ثبوت نہیں دیا کیونکہ اوپر جو موضوع لکھا گیا ہے وہ یہ ہے کہ کیا حامد صاحب تکفیری ہیں۔مگر اس سے نیچے آپ کی بات سے یہ بات ثابت نہیں ہو رہی
 
qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
235
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
عبداللہ عبدل بھائی لکھتے ہیں :

اور رہی بات حامد کمال الدین کے منہج کی تو میں صرف اتنا ہی کہوں گا..!!!!

حامد کمال صاحب کی بدقسمتی کے افغان جہاد کے دوران جب مسلمان دور دور سے اپنا گھر بار
چھوڑ کر جہاد فی سبیل اللہ کے فریضہ کو سرانجام دینے کے لئے جوق در جوق پشاور آتے اور
یہاں سے آگے عملی میدانوں میں اپنا خون پسینہ پیش کرتے اس وقت حامد صاحب پشاور میں سید
قطب کی تصنیفات کے مطالعے میں مصروف رہتے اور یہیں سے ان کی فکر کی کجی کی بنیاد
رکھی گئی جس کی وجہ سے آج تک وہ عملی طور پر جہادی عمل سے دور اور فکری طور پر فقط
تحریری و تقریری جدوجہد میں مصروف ہیں۔ اگرچہ وہ شجر سلف سے پیوستہ ہونے کے دعویدار
ہیں لیکن سید قطب کی فکر انھیں اکثر شجر سلف سے پرے لے جاتی اور وہ اکثر مقامات پر فکری
طور پر سلف سے تعلق میں انتہائی دور نظر آتے ہیں۔
اللہ تعالی ان کی اصلاح فرمائے۔ آمین
حامد کمال صاحب کون ہیں اور ان کی کفریات کونسی ،افراط وتفریط سے ہٹ کر کوئی معلومات پہش کریں۔
 
عبد اللہ

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
4
ایک طرف تو ہم کہتے ہیں کہ کافر کو بھی کافر نہیں کہنا چاہیے اور دوسری طرف اتنی آسانی کے ساتھ بغیر کسی دلیل کے ایک مسلمان کو تکفیری کہہ دیا ۔ اللہ سے ڈرو اور حامد صاحب کو تکفیر ی کہنے کی دلیل دو۔
 
Top