محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حاکم جب اجتہاد کرے تو اس کے ثواب کا بیان خواہ اجہتاد میں خطا ہو یا صحت ہو
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب حاکم حکم لگانے میں اجتہاد کرتا ہے اور وہ اس میں درست ہوتا ہے تو اس کے لیے دگنا ثواب ہے اور جب حکم لگانے میں اجتہاد کرتا ہے اور اس سے خطا ہو جاتی ہے تو اس کے لیے اکہرا (ایک گنا) ثواب ہے۔“حاکم جب اجتہاد کرے تو اس کے ثواب کا بیان خواہ اجہتاد میں خطا ہو یا صحت ہو
صحیح بخاری