• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حج کی تکبیر کیوں ؟ اور اس کی شروعات .

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم.

ہمارے یہاں محلہ میں ایک اجتماع ہوا تھا جہاں میں نے ایک بات سنی کی حج کی تکبیر کے بارے میں : اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ،
اس مجلس میں مخاطب علماء بیان کر رہے تھے کہ حج کی تکبیر اسلئے کہی جاتی ہے کہ جب ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹے اسمٰعیل علیہ السلام کو ذبح کرنے کی کوشش کر رہے تھے تو اس وقت حضرت جبریل ابراہیم علیہ السلام کا تقویٰ دیکھ کر بہت خوش ہو گئے اور یہ نظارہ دیکھ کر حضرت جبریل نے یہ کلمات کہے: اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ
اسکے بعد جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دیکھا کی حضرت جبریل اپنے ہاتھو میں ایک دنبہ کو قربانی کے لئے لا رہے ہے تو یہ دیکھ کر ابراہیم علیہ السلام خوش ہو جاتے ہے اور ابراہیم علیہ السلام یہ کلمات ادا کرتے ہے: لا اِلہَ اِلَّا اللہ و اللہ أکبرُ
یہ سارا نظارہ دیکھ حضرت اسمٰعیل علیہ السلام بھی خوش ہو جاتے ہے اور اسمٰعیل علیہ السلام بھی یہ کلمات کہہ اٹھتے ہے: اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ،
کیا اس قصّے کی کوئی حقیقت ہے ؟ کیا کوئی حدیث سے یہ بات ثابت ہے.؟
 
Top