السلام علیکم
دوسرے فریق کی بات تو تب آئے گی جب بحث اس پر ہوتی وہاں
الفاظ کی صحت کا انکار تو کسی نے نہیں کیا
اسحاق بھائی نے تو وہ روایت بھی بتا دی تھی جس کی طرف ابھی آپ اشارہ کر رہے ہیں
آپ کے لنک کے مطابق امام بخاری نے تحریف کی تھی
جس کے جواب میں میں نےیہ عرض کیا تھا کہ شیخ الاسلام نے کہا ہے کہ نسخوں میں اختلاف ہے
اور ابن حجر کا عربی قول بھی پیش کیا کہ جو میرے خیال میں اس بات کی تائید کرتے ہیں کہ صغانی رح کی نسخے میں ایسا ہی تھا
باقی اسحاق بھائی زیادہ بہتر بتا سکیں گے
گذارش ہے کہ موضوع پر اہل علم کو ہی بولنے دیں
مجھے یہ بات معلوم ہے کہ میں خود کم علم ہوں، اور ادھر آنے کا مقصد ہی علم کو حصول ہے
شکریہ
معذرت ! مگر جو لنک آپ نے دیا ہے اس میں کہاں لکھا ہے کہ یہ روایت متواتر ہے یا نہیں؟جناب میرا یہ لنک شیر کرنے مقصد صرف اتنا تھا تاکہ دوسرے فریق کی بات بھی سامنے آئے ۔۔۔
دوسرے فریق کی بات تو تب آئے گی جب بحث اس پر ہوتی وہاں
جناب! آپ موضوع دیکھیں تو بات ہی یہ ہو رہی ہے کہ یہ الفاظ متواتر ہیں کہ نہیںویسے جن الفاظ کا ذکر آپ کر رہے ہے کہ بخاری کے بعض نسخوں میں وہ موجود نہیں تو وہ صحیح ابن حبان سے بھی ثابت ہے