• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
قدموں میں گر کر دوبارہ اٹھا جاسکتا ہے لیکن نظروں سے گر کر نہیں۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
یہ کہنا تو آسان ہے کہ ہر کوئی سچ بولے لیکن پھر اس سچ کو ہضم کرنا بہت مشکل ہے۔۔۔!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ کے نام نہیں ہیں، اللہ کے نام وہی ہیں جو قرآن میں اور حدیث میں ہیں۔
اس کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے اور یقینا یہی مطلب ہے کہ ان ناموں کے جو مطلب بنتے ہیں وہ تمام صفات ہی اللہ تعالی ہی کی ہیں
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اللہ کے تمام اسماء و صفات توقیفی ہیں۔
انسان اپنی عقل سے اللہ کے لئے کوئی نام نہیں بناسکتا البتہ بیان کردہ نام جو قرآن و حدیث میں آئے ہیں ان کا ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔سلف صالحین نے قرآن و حدیث میں بیان کردہ ناموں کے علاوہ نام بنانےکو ناپسندکیا ہے۔
انس
خضر حیات
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
زندگی میں آنے والے چند لمحات بہت ہی قریبی عزیزوں کو بھی ناقابلِ اعتبار بنا دیتے ہیں۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سوشل میڈیا پر جو مرضی جیسا مرضی مذاق کرے ہم ہنس کر ٹال دیتے ہیں لیکن گھر والوں کے معمولی سے مذاق پر سراپا احتجاج بن جاتے ہیں ۔۔۔
کاش ہمارے گھر والے بھی اجنبی ہوتے!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
i hate two faced people
on social media:
My Loving brother!.......sweeto sis!......dear Family Members!
Friendly sis in law..caring mom i am nothing with out you!


اور گھر میں ان کی شکل نہیں دیکھنا چاہتے۔


جو ہیں اصل میں وہ کیوں نہیں نظر آتے ہیں ہم
دوسروں کو دکھانے کے لئےکیوں اپنی حقیقت چھپاتے ہیں ہم؟؟؟
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
قدموں میں گر کر دوبارہ اٹھا جاسکتا ہے لیکن نظروں سے گر کر نہیں۔
جب اللہ تعالی سچی توبہ کرنے پر نگاہ کرم کر سکتا ہے تو مخلوق کی کیا حیثیت۔۔۔۔!!
یہ بس ہماری بنائی ہوئی باتیں ہیں بہنا۔خود کو مثبت رکھیں تو نہ لوگوں کے قدموں کی پروا ہو گی نہ نظروں کی۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سوچناپڑے گا کہ بحیثیت مخلوق میری کیا حیثیت ہے اور بطورِ خاص اس نظریے کے ساتھ۔۔۔ابتسامہ
اگر میری سوچ منفی ہے تو معلوم نہیں سوچیں مثبت کسی کی ہوں گی۔۔سوچنے والا آئیکون
زندگی کے تجربات ہر کسی کے مختلف ہوتے ہیں لازم نہیں کہ وہ آپ کے ساتھ بیتا ہو اور آپ اس بات کی حقیقت جانتے ہوں ۔۔
تجربات اپنے اپنے نظریات اپنے اپنے اور آپ کا ہر کسی سے خاص طور پر مجھ سے متفق ہونا ضروری نہیں بلکہ بالکل بھی ضروری نہیں:)
 
Top