• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہہھہہ۔۔۔صحیح سمجھے بھائی!
لیکن ماننے والی بات نہیں ،،سمجھنے والی تھی!
ویسے ہوتا تو یہ سب کے ساتھ ہے۔
 
Last edited:

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہم ہمیشہ یہ چاہتے ہیں کہ دوسرے ہمیں سمجھیں لیکن ہم نے کبھی دوسروں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی!
یہ میرے اپنے لئے ہے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مجبوریوں سے سمجھوتہ کرنے سے بہتر ہے اپنے فرائض سے سمجھوتہ کر لیا جائے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بند مٹھی اور مقدر جب تک نہ کھلیں معلوم نہیں ہوتا ان میں کیا ہے۔​
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
آج کے دور میں ایک کی تکلیف دوسرے کا تماشہ ہے-
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
انسان کو نمک کی طرح ہونا چاہیے جو کھانے میں تو رہتا ہے مگر دکھائی نہیں دیتا اور اگر نہ ہو تو اسکی بہت کمی محسوس ہوتی ہے-
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وقت سے پہلے سارے معاملات سمجھ لیں تو ہم بھی "پہنچے" ہوئے ناں بن جائیں:)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
پانی پتھروں سے ٹکرا ٹکرا کر پلٹتا رہتا ہے لیکن بعض اوقات بپھری ہوئی لہریں اونچی اونچی چٹانوں کی بھی پرواہ نہیں کرتیں۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
میں نے جانا ہے کہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپنے کیا کہا تھا ، لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپنے کیا کیا تھا لیکن لوگ کبھی نہیں بھولتے کہ آپ نے انکے ساتھ برتاؤ کیسا کیا تھا-
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
انسان کا "اصل" اخلاق باہر نہیں گھر میں پتہ چلتا ہے۔​
 
Top