• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
سوچ بدلیں اور اچھائی ڈھونڈھیں اور یہ یاد رکھیں کہ بند گھڑی بھی ایک دن میں دو بار صحیح وقت بتاتی ہے –

"کسی نے کھا گلاس آدھا بھرا ہوا ھے کسی نے کھا نھیں آدھا خالی ھے"
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
مگر ہم ہمیشہ اپنا پچھلا راستہ خراب بلکہ یاداشت سے نکال کر آتے ہیں کہ گویا ہمیں پیچھے جانا ہی نہیں پڑے گا!!اور پھر اللہ سے شکوہ کہ مجھے اس حالت میں کیوں پہنچایا۔۔

"یاد ماضی عذاب ھے یا رب"
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
fully fed up with computers
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
ناں ناں۔۔ابھی تو "ٹیبلٹ پی سی " لینا تھا):
اللہ ہدایت دے بس۔۔۔۔۔۔۔ایک اورکارگزاری:)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بتا دیں آپ کو کب تک چاہیئے تا کہ میں مینج کر سکوں):
بہتر ہو گیا ورنہ مجھے کس ڈاکو نے آکر کہنا تھا ایسے علم کا کیا فائدہ جو کمپیوٹر خراب ہونے پر ضائع ہو جائے۔
 
Top