• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جہاں شک کا بیج ڈل جائے وہاں نفرت کا پودا اگتے دیر نہیں لگتی
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
لازم نہیں کہ ہمیشہ ہم ہی زندگی گزاریں کبھی کبھی زندگی بھی ہمیں گزار رہی ہوتی ہے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اپنے گھر والوں کو وقت دو تا کہ وہ دوسروں کی توجہ کے طالب نہ رہیں
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
انڈیا کے پارلرز،ویلنٹائن ڈے اور آوارگی کی ویڈیوز دکھانے ،پھیلانے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ پاکستان اس معاملے میں خود کفیل ہے۔​
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
چیز اپنی ہی اچھی ہوتی ہے چاہےجز وقتی استعمال کے لئے ہو یا کل وقتی !!!!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کچے دھاگوں کے ساتھ بندھ کر بڑی بڑی امیدیں لگانا اور ان امیدوں پر بڑے بڑے محل تعمیر کر لینا کہیں کی بھی عقل مندی نہیں !
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جو مزاح برداشت نہیں کر سکتا اسے دوسروں کے ساتھ مزاح کرنے کا حق بھی حاصل نہیں!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
مت لکھو دل پر راز کی باتیں، آنکھ کی کھڑکی کھلی ہے، عکس باہر آئے گا!!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
:( i extremely feel jealous when i see people living with their grandparents
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
خود کو ڈاک ٹکٹ کی طرح بنایئے منزل پر جب تک نہ پہونچ جاؤ اسی پر جمے رہيئے- :)
 
Top