محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
الحمدللہ رب العالمین
عصر حاضر میں تحقیق و تخریج حدیث کو کمپیوٹر کے آف لائن اور آن لائن مکتبات نے گو بہت سھل بنا دیا ہے لیکن اس کے باوجود استاد اور کتاب کا وجود اور اہمیت مسلم ہے کچھ دن قبل اسلامک سوفٹ وئیر کے استعمال کی ایک روزہ ورکشاپ کروائی جس میں کسی حدیث کی سند اور متن کے حوالے سے تحقیق کس طرح کی جا سکتی ہے اس کے دو ہی طریقے ہیں
اول: مطالعہ کتب کے ذریعے
دوم: آن لائن اور آف لائن مکتبات کے ذریعے
کوشش کی کہ دونوں طریقوں سے طلبا کو آگاہ کیا جا سکے لہذا دو گھنٹے آداب و طریقہ تحقیق وتخریج پر صرف کیے گئے
اور دو گھنٹے سیکھے گئے آداب اور طرق کی تطبیق میں صرف کیے گئے
تطبیق کے لیے معروف حدیث ’’ حدیث جبریل‘‘ منتخب کی گئی کہ بارہا جمعہ کے خطبات اس حدیث پر دئیے لیکن کبھی بھی موقع نہ مل سکا کہ اس حدیث کے تمام متون کو جمع کیا جائے یہ موقع غنیمت تھا الحمدللہ
یہ تمام کاوشیں میرے طلباء کی ہیں انہیں اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا