• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث خلافت (نقد وتبصرے )

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
افسوس کہ ہم سے پہلے کئی علماء گزر چکے ہیں. وہ سب ناصبیت سے متاثر ٹھہرے....... ابتسامہ
ذرا نام تو بتاٰئیں کون سے علما تھے جو یزید کو اپ کی طرح رحمہ اللہ لکھتے تھے سب نے فاسق ہی لکھا ہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ذرا نام تو بتاٰئیں کون سے علما تھے جو یزید کو اپ کی طرح رحمہ اللہ لکھتے تھے سب نے فاسق ہی لکھا ہے
مجبوری ہے. میری ذاتی لائبریری میں اس تعلق سے کوئی کتاب نہیں ہے. اور امتحانات بھی جاری ہیں. اسلۓ معذرت
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
لو جی اب بل دوسروں پر پھاڑ دیا.
خیر لگتا ہے وقت کا ضیاع ہے.
محترم انکھوں کے علاج کی ضرورت ہے اپ کو اوپر بھی میں نے ان کا ھی نام لیا تھا

بعض نے کافر بھی کہا ہے جیسے امام الوسی(تفسیر الروح المانی ) وغیرہ​
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم انکھوں کے علاج کی ضرورت ہے اپ کو اوپر بھی میں نے ان کا ھی نام لیا تھا

بعض نے کافر بھی کہا ہے جیسے امام الوسی(تفسیر الروح المانی ) وغیرہ​
شاید مجھے آنکھوں کے علاج کی ضرورت ہو. لیکن لگتا ہے آپ کو عقل کی ضرورت ہے. کچھ سوچ لیں. اسکے بعد لکھیں. کیا کہ رہا ہوں. کس بات کا جواب مانگا ہے. یہ سب غور کر لیا کریں.
دوبارہ پڑھیں. شاید کچھ عقل آجاۓ.
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
مجبوری ہے. میری ذاتی لائبریری میں اس تعلق سے کوئی کتاب نہیں ہے. اور امتحانات بھی جاری ہیں. اسلۓ معذرت
وہ تو مجھے معلوم تھا کہ اپ جیسے جیتنے اس فورم پر ہیں وہ یا تو خاموشی سے یا معززرت کرکے غائب ہوتے ہیں
اور رہی بات کہ میں نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہا ہے تو یہ اپ کی اپنی ذہنی خرفات ہیں میں فقط آئمہ کے اقوال نقل کرتا ہوں اپ ان کو تو کہہ نہیں سکتے نزلہ مجھ پر گرتا ہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وہ تو مجھے معلوم تھا کہ اپ جیسے جیتنے اس فورم پر ہیں وہ یا تو خاموشی سے یا معززرت کرکے غائب ہوتے ہیں
آپ کتنے نیک ہیں وہ آپ کے اس مراسلے سے علم ہو گیا. پہلے آپ انتظار کرتے. اسکے بعد یاددہانی کراتے پھر بھی نہیں لکھتا تب یہ حکم لگاتے.
آپ اپنے آپ کا جائزہ لیں. اسکے بعد دوسروں کی پرواہ کریں. خود کی فکر تو ہے نہیں. یزید رحمہ اللہ کی فکر دامن گیر ہے
اور رہی بات کہ میں نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہا ہے تو یہ اپ کی اپنی ذہنی خرفات ہیں میں فقط آئمہ کے اقوال نقل کرتا ہوں اپ ان کو تو کہہ نہیں سکتے نزلہ مجھ پر گرتا ہے
میری ذہنی خرافات بالکل نہیں. یہ آپکی سوچ ہے. ویسے کس کے ذہن میں خرافات ہیں یہ سب دکھ رہا ہے. مجھے بتانے کی ضرورت نہیں ہے.
معاویہ رضی اللہ عنہ کی آپ نے کئی بار تنقیص کی ہے. اور اسکی طرف آپ کی نشاندہی بھی کرائی گئی تھی. اب کہاں ہے یاد نہیں
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
شاید مجھے آنکھوں کے علاج کی ضرورت ہو. لیکن لگتا ہے آپ کو عقل کی ضرورت ہے. کچھ سوچ لیں. اسکے بعد لکھیں. کیا کہ رہا ہوں. کس بات کا جواب مانگا ہے. یہ سب غور کر لیا کریں.
دوبارہ پڑھیں. شاید کچھ عقل آجاۓ.
اللہ کا احسان ہے کہ سمج سکتا ہوں اور عقل بھی رکھتا ہوں مگر اپ کی انکھیں واقعی کمزور لگتی ہے شروع سے میرے تبصرے پڑھیں اور غور سے پڑھیں میں نے سب سے پہلے امام الوسی کے حوالے سے ہی لکھا تھااور اپ نے یہ میرے نام سمجھ لیا وللعجب
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
میں تو یزید کو کافر کہتا ہی نہیں میرے نذدیک فاسق ہی کافی ہے اور دوسری بات ابن کثیر نے تو اس کو مرجئی بھی لکھا ہے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اللہ کا احسان ہے کہ سمج سکتا ہوں اور عقل بھی رکھتا ہوں مگر اپ کی انکھیں واقعی کمزور لگتی ہے شروع سے میرے تبصرے پڑھیں اور غور سے پڑھیں میں نے سب سے پہلے امام الوسی کے حوالے سے ہی لکھا تھااور اپ نے یہ میرے نام سمجھ لیا وللعجب
افسوس کا مقام ہے. میں نے آپ سے یہ کہا ہی نہیں کہ آپ نے خود ساختہ طریقے سے کافرکہا. اور نا میں نے کافر کا قائل آپکو ٹھہرایا ہے. اسی لۓ کہا تھا کہ اوپر ذرا نظر دوڑا لیں. شاید کچھ عقل آجاۓ.
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
آپ کتنے نیک ہیں وہ آپ کے اس مراسلے سے علم ہو گیا. پہلے آپ انتظار کرتے. اسکے بعد یاددہانی کراتے پھر بھی نہیں لکھتا تب یہ حکم لگاتے.
آپ اپنے آپ کا جائزہ لیں. اسکے بعد دوسروں کی پرواہ کریں. خود کی فکر تو ہے نہیں. یزید رحمہ اللہ کی فکر دامن گیر ہے

میری ذہنی خرافات بالکل نہیں. یہ آپکی سوچ ہے. ویسے کس کے ذہن میں خرافات ہیں یہ سب دکھ رہا ہے. مجھے بتانے کی ضرورت نہیں ہے.
معاویہ رضی اللہ عنہ کی آپ نے کئی بار تنقیص کی ہے. اور اسکی طرف آپ کی نشاندہی بھی کرائی گئی تھی. اب کہاں ہے یاد نہیں
میں بتا چکا کہ آئمہ کے اقوال ہیں اور وہ میں اب بھی نقل کر رہا ہوں اپ اسے میرے سر جان بوجھ کر تھوپ دیتے ہیں کیونکہ آئمہ تک پہنچنا اپ کو بھاری پڑتا ہے اس لیے مجھ فقیر کی شامت اتی ہے
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top