• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم - موضوع رمضان مبا رک !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
11046256_563081130496819_3935879426541880575_n.jpg

روزے کا انعام :

عن ابی هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُ كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ ۔ ۔ ۔

﴿صحیح البخاری :1904)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
11143679_825578120843792_5121560687260353638_n.jpg

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کو رمضان کی آمد کی بشارت دیتے تھے اور اس کے اہتمام پر ابھارتے تھے ، چنانچہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

’’تمہارے پاس رمضان کا مہینہ آیا ہے ، اس کے روزے اللہ نے تم پر فرض کئے ہیں ، جن میں آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور بدمعاش شیطانوں کو بیڑیاں پہنا دی جاتی ہیں ، اس میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے‘ ‘
’’جو شخص اس کی خیر سے محروم رہا وہ حقیقی محروم ہے‘‘

-----------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 2/117 ، ، نسائي ، كتاب الصيام : 2106 (2108)
صحيح الترغيب : 999 ، ، صحيح الجامع : 55 ، ، مسند أحمد : 12/134)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
11402701_564948416976757_9112088763031431011_n.jpg

رمضان المبارک میں عمرہ :

عن ابن عباس ، قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " عمرة في رمضان تعدل حجة

﴿سنن ابن ماجہ :2994)

=================================

رمضان کے پورے مہینہ میں عمرہ کرنا مستحب ہے


کیا رمضان کے آخری عشرہ میں عمرہ کرنا مستحب ہے ؟


الحمد للہ :

نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ماہ رمضان میں عمرہ کرنے کی رغبت دلائي ہے حدیث میں ہے کہ :
ابن عباس رضي اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1782 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1256 ) ۔

یہ حدیث مکمل رمضان کے مہینہ کو شامل ہے نہ کہ آخری عشرہ کے ساتھ خاص ۔

واللہ اعلم .

الشیخ محمد صالح المنجد
http://islamqa.info/ur/38221
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
11223650_565319393606326_1979404051343935246_n.jpg



ایک دن روزہ رکھنے کا صلہ !


عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ بَعَّدَ اللَّهُ وَجْهَهُ عَنْ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا"

(صحیح البخاری: 2840،بَاب فَضْلِ الصَّوْمِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ)
 
Top