• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث سفینہ رضی اللہ عنہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,635
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
حدیث سفینہ رضی اللہ عنہ
مصنف
حافظ ابو معاویہ عبد الرحمٰن سلفی

Title Page --- Ghazwa-e-Khyber-Mein-Shikast.jpg

تبصرہ

حدیثِ سفینہ سے مراد حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ سے مروی وہ روایت ہے جس میں رسول اللہ ﷺ کی طرف منسوب یہ بیان ہے کہ خلافتِ نبوت تیس سال تک رہے گی، پھر ملوکیت کا دور آئے گا۔ حضرت سفینہؓ نے خلفائے راشدین کی خلافت کے سال جمع کر کے اس تیس سالہ مدت کی وضاحت کی ہے۔سفینہ دراصل نبی کریم ﷺ کے آزاد کردہ غلام اور صحابی حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ کا نام ہے۔ اس لیے ان سے منقول روایت کو ’’حدیثِ سفینہ‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ حدیثِ سفینہ ایک اور ضعیف روایت بھی ہے جس میں اہلِ بیتِ نبوی ﷺ کو حضرت نوحؑ کی کشتی سے تشبیہ دی گئی ہے۔ حافظ ابو معاویہ عبد الرحمٰن سلفی حفظہ اللہ نے زیر نظر کتاب ’’حدیث سفینہ‘‘ میں تحدید خلافت کی حقیقت ،خلافت و ملوکیت کی شرعی حیثیت کو واضح کیا ہے۔ اور مدت خلافت کے متعلق حضرت سفینہ سے مروی روایت کی تخریج، اسانید، رواۃ اور صحت و ضعف کے تحقیقی جائزے کو پیش کیا ہے۔اور اس روایت کا ضعیف ہونا ثابت کیا ہے۔(م۔ا) تاریخی واقعہ بیان کرنے کے بجائے مختلف روایات کے راویوں، ان کی توثیق و تضعیف اور ائمۂ حدیث کے اقوال کی روشنی میں روایات کی صحت کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے۔(م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,635
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
مقدمۃالکتاب 6
کائنات کی سب سے افضل جماعت صحابہ کرامؓ کا مقام و منزلت 10
حدیث سفینہ ؓکا متن اور اس کا علمی و تحقیقی جائزہ 24
سیدنا سفینہ ؓ کی وفات کے سال پر بحث اور علمی تجزیہ 26
حدیث سفینہ ؓپر آئمہ محدثین کرام کا نقد اور علمی و تحقیقی تعاقب 36
تنبیہ 37
حدیث سفینہ ؓ کی متابعات کا علمی و تحقیقی جائزہ 39
سعید بن عمرو سے منقول متابعت 39
ابو ریحانہ سے منقول متابعت 40
حدیث سفینہ ؓ کے شواہد کا علمی و تحقیقی جائزہ 42
صحابی رسول سیدنا ابوہریرہؓ سے مروی شاہد 44
سیدنا ابوبکر ؓ سے مروی شاہد 51
سیدنا جابرؓ سے مروی شاہد 54
حدیث سفینہ ؓ کے متن میں پائے جانے والا اعتراض 58
خلافت علی منہاج النبوۃ کے موضوع پر قرآنی آیات 70
آیت تمکین 74
نظام خلافت راشدہ کی خصوصیات 87
فلاحی ریاست 89
دینی حکومت 90
مولانا مودودی کا خلفائے اربعہ کے نظام خلافت پر نقد 100
کاتب وحی سیدنا معاویہ بن ابوسفیان ؓ کا شجرہ نسب 128
اہل شام کے قرآن و حدیث میں بیان کردہ فضائل 139
بغاوتوں کی روک تھام 145
 
Top